Month: ستمبر 2025
لاہور: کار کی ٹکر سے 6 افراد کی موت کا کیس: ملزم کے والد کی عبوری ضمانت منظور
لاہور: عدالت نے ڈیفنس میں کار کی ٹکر سے 6 افراد کی موت کے کیس میں ملزم کے والد کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج عبہر گل نے ڈیفنس میں کار کی ٹکر…
لاہورکا فضائی معیار خطرناک حد تک مضر، آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبرپر آگیا
لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں ایک بار پھر پہلے نمبر پر آگیا۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہورکا فضائی معیار خطرناک حد تک مضر صحت ہے اور شہر کا ایئرکوالٹی انڈیکس 325 ریکارڈ کیا گیا ہے۔…
سندھ کے ضلع ٹنڈو الہ یار سے تیل اور گیس دریافت
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) کے مطابق سندھ کے ضلع ٹنڈوالہ یار میں تیل اور گیس دریافت ہوئی ہے۔ او جی ڈی سی ایل کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہےکہ…
ملکی تاریخ میں کرپشن کا سب سے بڑا اسکینڈل 190 ملین پاؤنڈ کیس ہے، نواز شریف
ڈی جی خان: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں کرپشن کا سب سے بڑا اسکینڈل 190 ملین پاؤنڈ کیس ہے جس میں دوسروں کو چور کہنے والا خود سب سے بڑا…
بانی پی ٹی آئی کو جیل میں ٹوئٹ کرنے کی سہولت میسر نہیں، وزیر اطلاعات
کوئٹہ: نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل م یں ٹوئٹ کرنے کی سہولت میسر نہیں ہے۔ ٹوئٹ سے افغانستان اور ٹی ٹی پی کی ہمدردیاں لینے کی کوشش کی گئی…
شیخ رشید جی ایچ کیو حملہ سمیت 10 مقدمات میں نامزد، فہرست عدالت میں جمع
راولپنڈی: شیخ رشید جی ایچ کیو حملہ سمیت 10 مقدمات میں نامزد ہیں، پنجاب حکومت نے فہرست عدالت میں جمع کروادی۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے خلاف مقدمات کی فہرست لاہور ہائی کورٹ…
دن میں مختصر نیند لینا ضروری کیوں؟
مختصر نیند جسے اکثر power naps کہا جاتا ہے، درحقیقت دماغ کے لیے کئی فوائد پیش کرتا ہے جو کہ درج ذیل ہیں: حاضر دماغی: تقریباً 10 سے 30 منٹ کی ایک مختصر جھپکی دن کے وقت غنودگی کا مقابلہ…
حادثاتی طور پر آگ لگنے سے محفوظ رہنے والا نیا ایندھن
کیلیفورنیا: امریکی سائنس دانوں نے ایک ایسا محفوظ مائع ایندھن بنایا ہے جس کے متعلق ان کا دعویٰ ہے کہ اس میں ذخیرے یا ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقلی کے دوران حادثاتی طور پر آگ نہیں لگ سکتی۔ عام…
امریکی لائبریری کو 45 سال بعد وِنائل ریکارڈ لوٹا دیا گیا
بوسٹن: امریکا میں ایک لائبریری کو 47 سال سے زائد عرصے بعد وِنائل ریکارڈ واپس لوٹا دیا گیا۔ ریکارڈ کو 27 اکتوبر 1978 کو لوٹایا جانا تھا۔ امریکی ریاست میساچوسیٹس کے شہر بوسٹن میں قائم جمائکا پلین برانچ آف دی…
بالی ووڈ کے معروف اداکار کا کینسر کے باعث انتقال
ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار جونیئر محمود کینسر کے باعث 67 سال کی عمر میں انتقال کرگئے، اداکار نے پانچ دہائیوں پر محیط اپنے کیریئر میں 250 سے زائد فلموں میں کام کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دو…