Month: دسمبر 2023

اس کیٹا گری میں 692 خبریں موجود ہیں

ٹریفک پولیس پنجاب کا نیا ریکارڈ؛ ایک دن میں 95 ہزار ڈرائیونگ لائسنس جاری

Post Views: 15 لاہور: ٹریفک پولیس پنجاب نے ایک ہی دن میں 95 ہزار سے زائد لرننگ ڈرائیونگ لائسنس جاری کر کے تاریخ رقم کر دی۔ پولیس نے صوبہ بھر میں گزشتہ روز 95 ہزار سے زائد لرننگ ڈرائیونگ لائسنس…

تشدد کا شکار کمسن ملازمہ رضوانہ صحتیابی کے بعد اسپتال سے ڈسچارج

Post Views: 12 لاہور: سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کا شکار کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ صحت یاب ہونے کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کردی گئی۔ چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے جنرل اسپتال آکر گھریلو تشدد کا…

توہین الیکشن کمیشن کیس؛ عمران خان، فواد چوہدری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ

Post Views: 13 اسلام آباد: الیکشن کمیشن توہین کیس میں چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چوہدری کا ٹرائل جیل میں کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے چئیرمین اور فواد چوہدری کے توہین الیکشن کمیشن…

لاہور میں گرفتار تمام کم عمر گرفتار ڈرائیورز مقدمات سے ڈسچارج

Post Views: 9 لاہور: کینٹ کچہری کی عدالت نے لاہور میں گرفتار تمام کم عمر گرفتار ڈرائیورز کو مقدمات سے ڈسچارج کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ اعجاز احمد اور جوڈیشل مجسٹریٹ رابعہ ریاض نے مختلف مقدمات پر فیصلہ جاری کیا۔ پولیس…

ڈاکٹر عافیہ کو امریکی جیل میں 2 بار زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، وکیل کا انکشاف

Post Views: 14 واشنگٹن: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے وکیل کلائیو اسٹینفورڈ نے انکشاف کیا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کو جیل میں 2 مرتبہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جا چکا ہے۔ امریکی جیل میں 80 سال قید کی سزا کاٹنے…

پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی

Post Views: 10 خیبر: پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام کی جانب سے طورخم گزرگاہ بند کردی گئی۔ طورخم سرحدی گزرگاہ پر پاکستان خوش آمدید کا سائن بورڈ نصب کرنے پر افغان حکام نے اعتراض کیا ہے۔…

جسٹس اعجاز الاحسن کی سپریم جوڈیشل کونسل میں بطور ممبر شمولیت چیلنج

Post Views: 11 اسلام آباد: جسٹس اعجاز الاحسن کی سپریم جوڈیشل کونسل میں بطور ممبر شمولیت سپریم کورٹ میں چیلنج کردی گئی۔ جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کے معاملے میں میاں داؤد ایڈووکیٹ نے سپریم…

پاکستانی لڑکی بھارتی نوجوان سے شادی کیلئے بھارت پہنچ گئی

Post Views: 19 ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والی لڑکی بھارتی نوجوان سے شادی کیلۓ بھارت جا پہنچی ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والی جویریہ کی 5 سال پہلے انٹرنیٹ پر بھارتی نوجوان سے دوستی ہوئی تھی۔ کچھ…

ٹرائل 2 سال تک مکمل نہ ہو تو ملزم ضمانت کا حق دار ہے، سپریم کورٹ

Post Views: 10 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ ٹرائل 2 سال تک مکمل نہ ہو تو ملزم ضمانت کا حق دار ہے۔ ضمانت کے حوالے سے کیس کی سماعت میں عدالت عظمیٰ نے اہم فیصلہ جاری…

توشہ خانہ؛ عمران خان کی نااہلی کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست مسترد

Post Views: 15 اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے سنائے گئے نااہلی کے فیصلے کے خلاف اپیل واپس لینے کی درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس…