Month: ستمبر 2025
لیجنڈری قوال عزیز میاں کو مداحوں سے بچھڑے 23 برس بیت گئے
لاہور: صدارتی ایوارڈ یافتہ عزیز میاں قوال کو اپنے مداحوں سے بچھڑے ہوئے 23 برس گزر گئے. عزیز میاں کی قوالیاں میں شرابی میں شرابی، تیری صورت اور اللہ ہی جانے کون بشر ہے آج بھی سننے والوں پر وجد…
اسلام آباد؛ سابق چیئرمین جھنگ سیداں بیٹے اورسیکیورٹی گارڈ سمیت قتل
اسلام آباد: تھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود میں گاڑی پر فائرنگ کرکے سابق چیئرمین جھنگ سیداں سید ابرار شاہ کو بیٹے اور سیکیورٹی گارڈ سمیت قتل کردیا گیا۔ تھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود میں گاڑی پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ…
میں عمران اشرف کی طلاق کے نام پر بیٹھی رہتی؟ کرن اشفاق بھڑک اُٹھیں
لاہور: حال ہی میں دوسری بار رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ و ماڈل کرن اشفاق نے سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا کرارا جواب دیا۔ سال 2022 میں عمران اشرف سے طلاق لینے کے بعد، کرن اشفاق نے…
’’ریڈ بال کرکٹ کی پریکٹس نہیں تھی‘‘ حارث نے نوٹس کا جواب دیدیا
لاہور: آاسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے دستبرداری کا اعلان کرنے والے فاسٹ بولر حارث رؤف نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو شوکاز نوٹس کا جواب دیدیا۔ فاسٹ بولر حارث رؤف نے موقف اپنایا ہے کہ آسٹریلیا کے…
خدیجہ شاہ نظربند کیوں ہے؟ لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت سے وجوہات طلب کرلیں
لاہور: ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی کارکن خدیجہ شاہ کو رہائی کے احکامات کے باوجود نظربند کیے جانے پر پنجاب کابینہ سے وجوہات طلب کرلیں۔ زرائع کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں خدیجہ شاہ کی نظر بندی کے…
نائیجیریا کی فوج نے غلطی سے میلاد النبی کی تقریب پر ڈرون گرا دیا؛ 85 جاں بحق
ابوجا: نائیجیریا میں فوج نے باغیوں کے خلاف آپریشن کے دوران غلطی سے ڈرون اپنے ہی شہریوں پر گرا دیا جس کے نتیجے میں 85 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا…
سرفراز اور سعود شکیل میں ٹیسٹ میچ سے قبل تکرار کی ویڈیو وائرل
قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل اور سابق کپتان سرفراز احمد کے درمیان کینبرا ٹیسٹ میچ سے قبل تکرار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے لگی۔ کینبرا میں جاری قومی ٹیم کے ٹریننگ سیشن…
سعودیہ کی اپنے شہریوں کو پاکستان سمیت 25 ممالک کے سفر سے گریز کی ہدایت
ریاض: سعودی عرب نے اپنے شہریوں کی صحت اور حفاظت کے پیش نظر سفری ہدایت نامہ جاری کیا جس میں پاکستان سمیت 25 ممالک جانے سے اجتناب برتنے کا کہا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق ہدایت نامے میں کہا…
تھائی لینڈ میں ڈبل ڈیکر بس درخت سے ٹکرا گئی، 14 افراد ہلاک
بنکاک: تھائی لینڈ کے دارالحکومت میں ڈبل ڈیکر مسافر بردار بس خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں مسافر…
اینکر عروسہ خان کی اقرار الحسن سے شادی کی تصدیق
لاہور: اینکر عروسہ خان نے ٹی وی ہوسٹ اقرار الحسن سے شادی کی تصدیق کردی۔ عروسہ خان سے سوشل میڈیا پر سوال و جواب سیشن میں ایک مداح نے پوچھا کہ آپ شادی شدہ ہیں یا غیرشادی شدہ تو انہوں…