Month: ستمبر 2025

اس کیٹا گری میں 692 خبریں موجود ہیں

ویتنام کی 75 سالہ خاتون جو صرف پانی اور سافٹ ڈرنکس پر زندہ

کوانگ بِن: ویتنام کی رہائشی ایک 75 سالہ خاتون کا دعویٰ ہے کہ وہ 50 سالوں سے صرف سافٹ ڈرنکس اور پانی پر زندہ ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 75 سالہ ویتنامی خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے…

اجے دیوگن ‘ سنگھم اگین ‘ کی شوٹنگ کے دوران زخمی

ممبئی: بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن فلم ‘ سنگھم اگین’ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار اجے دیوگن اپنی ہٹ سیریز سنگھم کے سلسلے کی نئی فلم ‘ سنگھم اگین’ کی شوٹنگ کے دوران فائٹ…

بھارتی ٹی وی شو ‘ سی آئی ڈی’ کے اداکار چل بسے

ممبئی: طویل عرصے تک چلنے والے بھارتی ٹی وی شو ‘ سی آئی ڈی’ کے اداکار ممبئی میں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ْسی آئی ڈی’ میں فریڈرکس کا کردار نبھانے والے اداکار دنیش فدنیس کو دو روز…

سلمان بٹ کا افغانستان بورڈ کے ساتھ معاہدہ بھی مشکل ہوگیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ کا افغانستان بورڈ کے ساتھ معاہدہ بھی مشکل ہوگیا۔ پاکستانی چیف سلیکٹر وہاب ریاض کی جانب سے کنسلٹنٹ مقرر کیے جانے سے ایک روز قبل سابق کپتان کو افغانستان بورڈ نے…

پاکستان ویمنز ٹیم نے پہلی مرتبہ نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20 سیریز جیت لی

نیوزی لینڈ ویمنز کیخلاف پاکستان کرکٹ ٹیم نے پہلی مرتبہ ٹی20 سیریز جیت کر تاریخ رقم کردی۔ ڈونیڈن میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹی20 میچ میں نیوزی لینڈ ویمنز نے ٹاس جیت کر پاکستان ویمنز کو بیٹنگ دی جس…

ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے قبل ہی کپتان شان مسعود نے آسٹریلیا کو خبردار کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ دورہ آسٹریلیا کے دوران ایسی کرکٹ کھیلیں گے جو دونوں ممالک کے فینز کو پرجوش کرے۔ پرائم منسٹر الیون کے خلاف چار روزہ میچ سے قبل میڈیا سے…

پی ایس ایل 9؛ نسیم شاہ کو ساڑھے 4 کروڑ روپے ملیں گے

کراچی: نسیم شاہ کو اسلام آباد یونائیٹڈ نے ساڑھے 4 کروڑ روپے میں اپنا بنایا ہے جب کہ پی ایس ایل کیلیے پلیئرز کی ریٹینشن کا اعلان 7 دسمبر کو کیا جائے گا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل نسیم شاہ…

غزہ؛ اسکولوں پربمباری سے50 شہید، درجنوں اسرائیلی ٹینک خان یونس میں داخل

غزہ: اسرائیلی فوج کی غزہ میں 2 اسکولوں پر بمباری سے 50 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے زمینی حملوں کا دائرہ جنوبی غزہ تک بڑھا دیا۔ اسرائیلی فوج نے خان یونس خالی کرنے…

سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق پولیس رپورٹ مسترد کردی

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر پولیس رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے شہریوں کی بازیابی کے لیے اقدامات مزید تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو…

کوہستان میں لڑکی کا قتل، چچا اور ویڈیو شیئر کرنے والے تین ملزمان گرفتار

کوہستان: خیبرپختونخوا کے ضلع کوہستان میں وائرل ویڈیو کے بعد جرگے کے حکم پر قتل ہونے والی لڑکی کے کیس میں پولیس اور ایف آئی اے نے چچا سمیت چار ملزمان کو گرفتار کرلیا، جن میں انٹرنیٹ پر ویڈیو شیئر…