Month: ستمبر 2025

اس کیٹا گری میں 692 خبریں موجود ہیں

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات میں فوج کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات میں پولیس اہلکاروں کی کمی کو پورا کرنے کے لیے پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سیکریٹری…

میجر محمد اکرم نشان حیدر کا 52واں یوم شہادت آج منایا جائیگا

اسلام آباد: پاک فوج کے بہادرسپوت میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کا 52واں یوم شہادت آج منایا جا ئیگا۔ 1971ء کی پاک بھارت جنگ میں مشرقی پاکستان کے علاقے ہلی کے محاذ پر میجر محمد اکرم نے اپنی فرنٹیئر…

عمران خان کے بعد اب نواز شریف لاڈلا بن چکا ہے، آصف زرداری

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کے بعد اب نواز شریف لاڈلا بن چکا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں پنجاب…

اسلام آباد میں راستے کے تنازع پر افغان باشندوں نے میاں بیوی کو قتل کردیا

وفاقی دارالحکومت کے تھانہ بارہ کہو کی حدود میں مسلح افغان باشندوں نے راستے کے تنازع پر اندھا دھند فائرنگ کر کے گاڑی میں سوار میاں بیوی کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں تھانہ بارہ کہوکی حدود…

صوبائی حکومتیں اور ادارے ٹریڈنگ کارپوریشن کے کھربوں روپے کے نادہندہ

اسلام آباد: ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے کھربوں روپے کے واجبات، صوبائی حکومتیں اور مختلف ادارے ٹریڈنگ کارپوریشن کے کھربوں روپے کے نادہندہ نکلے۔ دستاویزات کے مطابق ٹی سی پی نے 13 اداروں سے 259 ارب روپے کی وصولی کرنا…

پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 16 فیصد کمی

اسلام آباد: ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 16 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق جولائی سے نومبر 2023 کی مدت میں ملک میں 64 لاکھ 50 ہزار ٹن پٹرولیم مصنوعات کی فروخت…

پشاور: نجی اسکول کے سامنے دھماکا، بچوں سمیت 4 افراد زخمی

پشاور: ورسک بابو گڑھی میں نجی اسکول کے سامنے دھماکے کے باعث بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے بعد پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ ریسکیو ون ون…

بجلی کمپنیوں کا اووربلنگ کے ذریعے صارفین کی جیبوں پر 675 ارب کا ڈاکا

اسلام آباد: پنجاب کی پاور ڈسٹریبیوشن کمپنیاں ایماندار بجلی صارفین سے اووربلنگ کے ذریعے 675 ارب روپے سالانہ غیر منصفانہ طور پر وصول کر رہی ہیں، یہ ناجائز وصولیاں پاور کمپنیاں اپنی نااہلیوں اور غفلت کی وجہ سے ہونے والے…

نواز شریف اور فضل الرحمان کی ملاقات، انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات چیت

اسلام آباد: نواز شریف اور فضل الرحمان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں انتخابات میں سیٹ ایڈجسمنٹ کے فارمولے پر بات ہوئی۔ زرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف اور پاکستان ڈیمو کریٹک…

چیئرمین نیب نے ہاؤسنگ اسکیموں کیلئے نئی پالیسی لانے کا اعلان کردیا

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین نے ہاؤسنگ اسکیموں کے لیے نئی پالیسی لانے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب میں چیئرمین نیب نے کہا کہ ہر 10میں سے 7 لوگ ہاؤسنگ اسکیموں کے فراڈ کا شکار…