Month: ستمبر 2025
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا کیس شامل نہیں
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے 14 دسمبرتک کا شیڈول جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے شیڈول میں پاکستان کا کیس شامل نہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ وزارت خزانہ…
عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کیلئے جانیوالے 9 مسافر پکڑے گئے
کراچی: ایف آئی اے امیگریشن نے ملتان ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بیرون ممالک بھیک مانگنے کی غرض سے جانیوالے 9 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔ ترجمان ایف آئی اے امیگریشن کے مطابق ملزمان عمرے کی آڑ میں بھیک…
رانا ثنا نے دانیال عزیز کی احسن اقبال پر تنقید کو ٹکٹ کا جھگڑا قرار دیدیا
مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پارٹی رہنما دانیا عزیز کی پارٹی کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال پر تنقید کو الیکشن ٹکٹ کا جھگڑا قرار دیدیا۔ دانیال عزیز نے مسلم لیگ…
لاہور، سکھ یاتریوں سے واردات کے مرکزی ملزمان کراچی سے گرفتار
لاہور: گلبرگ کے علاقہ میں سکھ یاتریوں سے واردات کے مرکزی ملزمان کو کراچی سے گرفتار کر لیا گیا، ملزمان واردات کے بعد کراچی فرار ہوگئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل گلبرگ کے علاقہ منی مارکیٹ گول چکر…
لاہور ہائیکورٹ کا پانی ضائع کرنے والے گھروں پر 10 ہزار روپے جرمانے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے پانی ضائع پر گھریلو صارفین پر دس ہزار روپے جرمانہ اور کمرشل صارفین پر 20 ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم جاری کردیا۔ زرائع کے مطابق اسموگ سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران لاہور…
میں اور عمران خان کے کزن انٹرا پارٹی الیکشن لڑنا چاہتے مگر موقع نہیں دیا گیا، اکبر ایس بابر
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن کے نام پر ڈرامہ کیا، انتخاب کو سائیڈ پر رکھ کر انٹراپارٹی الیکشن کمیشن بنایا جائے۔ سابق چیئرمین…
لاہورمیں گردہ نکالنے والا ایک اور گروہ پکڑا گیا، 90 افراد کے آپریشن کرچکے
لاہور: لاہور میں گردوں کی غیرقانونی پیوندکاری کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا، نوکری کا جھانسہ دے کر گردے نکالنے والا گروہ پکڑا گیا جس نے کم ازکم 90 افراد کے گردے نکال لیے اور ایک گردہ 25 تا 25…
باپ بیٹی اور باپ بیٹا کی سیاست سے نکلنے کا وقت آگیا، سراج الحق
پشاور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ ایک طرف باپ بیٹی اور دوسری طرف باپ بیٹا کی کہانی سے نکلیں۔ پشاور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ 8…
قسم اٹھاسکتا ہوں بشری کا چہرہ نکاح والے دن دیکھا، عمران خان
راولپنڈی: سابق چیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ قسم اٹھاسکتا ہوں بشری کا چہرہ نکاح والے دن دیکھا۔ اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے بعد کمرہ عدالت میں موجود صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے…
کراچی: سردی میں مزید اضافے سے درجہ حرارت میں کمی
کراچی: شہر میں خنکی/سردی میں مزید اضافہ ہونے سے درجہ حرارت گزشتہ روز کے مقابلے میں 2.4 ڈگری گرگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم پارہ 15.1 ڈگری ریکارڈ ہوا جبکہ جناح ٹرمینل پر کم سے کم درجہ…