Month: دسمبر 2023

اس کیٹا گری میں 692 خبریں موجود ہیں

لاہور: اسموگ میں کمی، کاروباری ادارے کھلے رہیں گے

Post Views: 9 لاہور: اسموگ کی صورتحال میں بہتری آںے پر نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اہم فیصلے کیے ہیں۔ نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے انسداد اسموگ کا اجلاس ہوا جس…

عالمی مارکیٹ میں قیمت کم، مقامی سطح پر سونا مہنگا ہوگیا

Post Views: 12 کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونا سستا جب کہ اس کے برعکس مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4ڈالر کی کمی سے 2060 ڈالر کی…

پشاور؛ ڈالر کی اسمگلنگ میں ملوث کسٹمز انسپکٹر سمیت 2 ملزمان گرفتار

Post Views: 8 پشاور: ڈالر کی اسمگلنگ میں ملوث کسٹمز انسپکٹر سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرکل پشاور سعد اللہ کی ہدایت پر چھاپا مار ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ڈالر کی سمگلنگ میں…

بتایا جا رہا ہے 3 مرتبہ کا وزیراعظم چوتھی بار اقتدار میں آکرملک کو مشکلات سے نکالے گا، بلاول

Post Views: 10 کوئٹہ: چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہمیں بتایا جا رہا ہے 3 مرتبہ وزیراعظم رہنے والے چوتھی مرتبہ اقتدار میں آکر ملک کو مشکلات سے نکالیں گے۔ کوئٹہ میں بلوچستان ہائی…

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کےلیے حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کردی

Post Views: 10 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کےلیے حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کردی۔ الیکشن کمیشن کےمطابق ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت حلقہ بندیاں مکمل کی گئیں اور انہی کے مطابق حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست…

ذیا بیطس سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو تیز چلیں!

Post Views: 8 لندن: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ تیزی سے چلنا ٹائپ 2 ذیا بیطس میں مبتلا ہونے کے امکانات کو کم کر سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس چیز کو اپنے طرزِ زندگی کا حصہ بنا…

موسمیاتی تغیر سے نمٹنے کیلیے اقوامِ متحدہ کیجانب سے اہم مطالبہ متوقع

Post Views: 8 روم: موسمیاتی تغیر سے نمٹنے کے لیے اقوامِ متحدہ کی جانب سے مغربی ممالک بشمول امریکا سے گوشت کی کھپت میں کمی لانے کا مطالبہ متوقع ہے۔ اقوامِ متحدہ کی فوڈ اینڈ ایگریکلچرل آرگنائزیشن (ایف اے او)…

امریکا: متضاد جنس و رنگت کا حامل لابسٹر جال میں آگیا

Post Views: 15 آگسٹا: امریکی ریاست مین میں پکڑا گیا ایک لابسٹر کچھ غیر معمولی خصوصیات کی وجہ سے آن لائن توجہ مبذول کروا رہا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مین میں پکڑا جانے والے اس لابسٹر کا رنگ آدھا…

زارا نور عباس کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع

Post Views: 14 شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا نور عباس کے ہاں بہت جلد دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے جس کا اعلان اُنہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے کیا۔ زارا نور عباس نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر…

بالی ووڈ اداکار رندیپ ہودا کی شادی کی تصاویر وائرل

Post Views: 10 بالی ووڈ اداکار رندیپ ہودا نے اپنی گرل فرینڈ اور اداکارہ و ماڈل لین لائشرام کے ساتھ شادی کرلی ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رندیپ ہودا اور لین…