کراچی: شہر قائد کے اہم منصوبے کے فور کو اربوں روپوں کا ٹیکہ لگنے سے بچ گیا۔ کراچی کو پانی پہنچانے کے منصوبے کے فورکے اہم حصے کلری بگھاڑ فیڈر کو پختہ کرنے کے 27 ارب روپے کے ٹھیکے میں مزید پڑھیں
ممبئی: بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کرسمس کی تقریب میں کیک کاٹنے پر مشکل میں آ گئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں رنبیرکپور کو اپنی اہلیہ اداکارہ عالیہ بھٹ سمیت خاندان والوں کے ساتھ کرسمس کی تقریب مناتے دیکھے مزید پڑھیں
کنیکٹیکٹ: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ نل کے پانی اور روز مرہ استعمال کی سیکڑوں اشیاء میں پوشیدہ عام ’فار ایور کیمیکلز‘ ایسے کینسر کے خلیوں کا سبب بن سکتے ہیں جو جسم میں تیزی سے پھیلتے مزید پڑھیں
اوساکا: جاپانی محققین نے ایک اڑنے والا فائر فائٹنگ ہوز بنایا ہے جو آگ بجھانے کے لیے اپنے ہی پانی کا پریشر استعمال کرتے ہوئے اڑ کر مختلف سمتوں کا تعین کر سکتا ہے۔ جاپان کی اوساکا یونیورسٹی اور اکیتا مزید پڑھیں
مشیگن: امریکا میں ایک شخص نے اپنی سالگرہ سے چند دن قبل ایک لاکھ ڈالرز کی لاٹری جیت لی۔ امریکی ریاست مشیگن کے شہر اسٹرلنگ ہائیٹس سے تعلق رکھنے والے 45 سالہ سافا بیہنم نے مشیگن لاٹری انتظامیہ کو بتایا مزید پڑھیں
پشاور: خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں بیس روز قبل فوڈ ڈلیوری کی ملازمت اختیار کرنے والے نوجوان کو امیر زادے نے گاڑی تلے روند کر مار ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں معروف پیزا برینڈ میں بیس روز قبل بھرتی ہونیوالا مزید پڑھیں
امریکا نے سعودی عرب کے لیے ایک ارب ڈالر مالیت کے فوجی تربیتی پروگرام کی منظوری دیدی۔ امریکی محکمہ وفاع پیٹاگون کی جانب سے بھی اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ نے آر ای تھری مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے صدر خرم شیر زمان کی رہائش گاہ پر پولیس نے چھاپہ مار دیا۔ پولیس کے چھاپے کے وقت پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان گھر پر موجود نہیں تھے۔ پولیس کی مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں غیرقانونی طور پر تعمیر کی جانے والی عمارتوں کو گیس، بجلی اور پانی کے کنکشن نہ دینے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں غیرقانونی تعمیرشدہ عمارتوں کو بجلی، پانی اور گیس کے کنکشنز دینے مزید پڑھیں
نئی دہلی: بھارت کی مودی سرکار نے مسلمان دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ہزار سے زائد مدارس کو اسکولوں میں تبدیل کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں ایک ہزار 281 مدارس کو ” ماڈل انگلش اسکولز” مزید پڑھیں