323

ہفتہ اور اتوار بازاروں میں قائم یوٹیلیٹی اسٹورز ساتوں دن کھلے رہیں گے

اسلام آباد: ملک بھر کے اتوار بازاروں اور ہفتہ بازاروں میں موجود یوٹیلٹی اسٹورز اب اتوار اور ہفتہ کو بھی کھلے رہیں گے۔

ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کے مطابق نگران وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار ڈاکٹر گوہر اعجاز کے حکم پر ملک بھر کے اتوار بازاروں اور ہفتہ بازاروں کے یوٹیلیٹی اسٹورز اتوار کے ساتھ ساتھ اب پورا ہفتہ کھلے رہیں گے۔

ترجمان کے مطابق اس فیصلے سے عوام کو بہت سہولت ملے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں