Month: فروری 2024

اس کیٹا گری میں 761 خبریں موجود ہیں

امیر بالاج قتل کیس؛ ملزم کی گرفتاری کیلیے انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ

Post Views: 4 لاہور: امیربالاج ٹیپو کے قتل کیس میں مطلوب ملزم کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں مطلوب ملزم طیفی بٹ کی گرفتاری کے لیے…

گورنر سندھ کے حوالے سے ن لیگ نے ایم کیو ایم کو یقین دہانی کرادی

Post Views: 3 کراچی: مسلم لیگ ن نے ایم کیو ایم پاکستان کو گورنر سندھ کے حوالے سے یقین دہانی کرا دی ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ ن کے درمیان مزاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کی تاریخ سامنے آگئی

Post Views: 2 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات 3مارچ کو ہوں گے جس کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ شیڈول کے مطابق پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی 23 اور 24فروری…

تمام انبیا نے نبی ﷺ کے پیچھے نماز پڑھی، اس کا مطلب تھا کہ آپؐ کے بعد بات ختم، چیف جسٹس

Post Views: 3 اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ تمام انبیا نے نبی ﷺ کے پیچھے نماز پڑھی، اس کا مطلب تھا کہ آپؐ کے بعد بات ختم۔ سپریم کورٹ میں نیشنل پارک ایریا…

شاہ رخ خان اور گوری نے تین شادیاں کیں، بھارتی پروڈیوسر کا انکشاف

Post Views: 6 ممبئی: معروف بھارتی فلم پروڈیوسر وویک وسوانی نے انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور گوری خان نے ایک نہیں بلکہ تین شادیاں کی تھیں۔ بھارتی ٹیلی ویژن میزبان سدھارتھ کنن کو دیے…

غزہ پر بمباری کو حقِ دفاع میں نہیں چھپایا جاسکتا؛ روس کا عالمی عدالت میں بیان

Post Views: 6 دی ہیگ: روس نے عالمی عدالتِ انصاف میں اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل کا فلسطینیوں پر تشدد کو حقِ دفاع کہنا قابل قبول نہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی عدالتِ انصاف میں اسرائیل…

عمران خان کی بہنیں کمرہ عدالت میں مسرت جمشید چیمہ پر برس پڑیں

Post Views: 4 لاہور: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنیں انسداد دہشت گردی عدالت میں پارٹی رہنما مسرت جمشید چیمہ پر برس پڑیں۔ مسرت جمشید چیمہ نے درج مقدمات اور روپوش ہونے کے دوران تکالیف سے آگاہ کیا…

مریم اورنگزیب نے مسلم لیگ (ن) اور جے یو آئی(ف) سے متعلق خبروں کی تردید کردی

Post Views: 3 لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے مسلم لیگ (ن) اور جے یو آئی(ف) سے متعلق میڈیا کی خبروں کی تردید کردی۔ مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دونوں جماعتوں…

چیف جسٹس کیخلاف سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز مہم چلانے والا شخص گرفتار

Post Views: 2 اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز مہم چلانے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق 20 فروری کو راولپنڈی کے علاقے پینڈورا کے رہائشی عبدالواسع نے چیف جسٹس…

دھاندلی کے الزامات؛ سابق کمشنر راولپنڈی نے الیکشن کمیشن میں بیان ریکارڈ کروا دیا

Post Views: 2 اسلام آباد: الیکشن میں دھاندلی کے الزامات لگانے والے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے بیان ریکارڈ کروا دیا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے الیکشن کمیشن کی کمیٹی کے…