پی ایس ایل9؛ ہائپ نہ ہونے پر بورڈ پریشان! ایڈورٹائزنگ بجٹ میں اضافہ

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کی ہائپ نہ بننے پر بورڈ بھی پریشان ہوگیا، ایڈورٹائزنگ بجٹ میں اضافہ کردیا۔ گزشتہ روز چیئرمین محسن رضا نقوی کی زیر صدارت پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا مزید پڑھیں

پی ایس ایل؛ عبید شاہ کے عزائم کیا ہیں! کرکٹر نے بتادیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے آغاز سے قبل اسلام آباد یونائیٹڈ کے نوجوان فاسٹ بولر عبید شاہ نے اپنے عزائم ظاہر کردیئے۔ گزشتہ روز پریکٹس سیشن کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبید شاہ مزید پڑھیں

فرحان قتل کیس کا جعلی چالان بنانے پر 7 پولیس اہلکاروں پر مقدمہ درج

راولپنڈی: تھانہ مورگاہ کے مشہور فرحان قتل کیس تفتیش میں پولیس کی جانب سے جعلی چالان عدالت میں پیش کرکے ملزمان کو فائدہ پہنچانے کا الزام ثابت ہوگیا۔ انکوائری رپورٹ پر سابق ایس ایچ او سمیت 7پولیس اہلکاروں، پراسیکیوشن برانچ مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم کی رفح پرحملوں میں شدت لانے کی دھمکی

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے رفح پر حملوں میں شدت لانے کی دھمکی دے دی۔ اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ رفح پرحملوں میں مزید تیزی لائی جائے گی۔ مزید پڑھیں

گھوٹکی اورخوشاب کے چند پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ جاری

گھوٹکی اور خوشاب کے چند پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ جاری ہے۔ گھوٹکی کی صوبائی اسمبلی کی نشست پی ایس 18 کے 2 پولنگ اسٹیشنز چاکر کولاچی اور علی مراد کلہوڑو پر8 فروری کو ہنگامہ آرائی کے باعث پولنگ روک مزید پڑھیں

آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کے لیے اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹولیم مصنوعات 8 روپے تک مہنگی ہو سکتی ہیں۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 90 پیسے اضافے کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں

امریکا میں بھارتیوں کی پُراسرار موت کا سلسلہ جاری؛ ایک ماہ میں تعداد 14 ہوگئی

واشنگٹن: امریکی ریاست کیلی فورنیا کے 2 ملین ڈالر کے گھر سے میاں بیوی اور ان کے 4 سالہ جڑواں بچوں کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق پُرتعیش گھر سے ملنے والی لاشوں کی شناخت بھارتی تاجر 42 مزید پڑھیں

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک پیسہ مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر مزید پڑھیں