نئی دہلی: بھارتی پولیس نے ملک بھر سے احتجاج کے لیے آنے والے کسانوں کو دارالحکومت میں داخلے سے روکنے کے لیے دہلی کی ناکہ بندی کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی حکومت کی جانب سے کھاد اور فصل مزید پڑھیں
کراچی: چار روز کی مندی کے بعد آج اسٹاک ایکس چینج میں 1127 پوائنٹس کی زبردست تیزی آگئی۔ ذرائع کے مطابق سیاسی جماعتوں کی جانب سے حکومت بنانے کے معاملات میں پیش رفت نتیجے میں چار روزہ سے جاری مندی مزید پڑھیں
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کے سیاست سے کنارہ کشی کی خبر میں کوئی سچائی نہیں۔ مریم نواز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ مزید پڑھیں
لاہور: جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کے لیے تعاون سے انکار کر دیا۔ ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف کے مطابق جماعت اسلامی کی پی ٹی آئی سے اتحاد کے حوالے سے ابتدائی مزید پڑھیں
لاہور: عام انتخابات کے بعد ملک میں بننے والی نئی وفاقی کابینہ میں ایم کیو ایم کو 5 وزاتیں دیے جانے کا امکان ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور شہباز شریف کی مزید پڑھیں
اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ فوج نے ملی ہوئی زمینوں پر شادی ہالز اور دیگر دھندے شروع کر رکھے ہیں، سب کو اپنے مینڈیٹ میں رہنا چاہیے، یقین دہانی کرائیں فوج صرف دفاع کا مزید پڑھیں
لاہور / اسلام آباد: وفاقی وزیر ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ آئی ٹی سیکٹر میں 10 ارب ڈالر کا ہدف حاصل کرلیں گے۔ وفاقی وزیر ڈاکٹر عمر سیف نے سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ کے زیر اہتمام تقریب تقسیم مزید پڑھیں
لاہور: عام انتخابات 2024 میں رکن اسمبلی منتخب ہونے والے 9 مئی کے اشتہاریوں کی گرفتاری کے لیے حکمت عملی تشکیل دیدی گئی۔ نو مئی کے مقدمات میں مطلوب اشتہاریوں کو کٹہرے میں لانے کے لیے کارروائیاں تیز کی جارہی مزید پڑھیں
ممبئی: بھارت کے معروف اداکار دھرمیندر نے پاکستان کے ایک اداکار اور ہوسٹ کے لیے نیک تمناؤں پر مشتمل محبت بھرا ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ فلم شعلے کے ’’ویرو‘‘ لیجنڈری مزید پڑھیں
واشنگٹن: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے پاکستان میں حکام اور سیاسی رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ انتخابات کے بعد کی صورتحال کو جلد از جلد پُر امن انداز اور قانونی طریقوں سے حل کریں۔ عالمی مزید پڑھیں