Month: فروری 2024

اس کیٹا گری میں 761 خبریں موجود ہیں

ترقیاتی فنڈز بحال، تقرر، تبادلوں وتعیناتیوں پر پابندی ختم

Views: 28راولپنڈی: عام انتخابات 2024انتخابات مکمل ہوتے ہی ترقیاتی فنڈز بحال، تقرر، تبادلوں، نئی تعیناتیوں پر پابندی ختم ہوگئی۔ الیکشن کمیشن نے ترقیاتی فنڈز بحال، تقرر، تبادلوں، نئی تعیناتیوں پر پابندی قومی انتخابات تک عائد کی تھی جو گزشتہ روز…

مالی فراڈ کیس میں فواد چوہدری کی ضمانت منظور

Views: 24اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے فواد چوہدری کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔ سول عدالت کے جج ڈاکٹر سہیل نے مالی فراڈ کے کیس میں استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کی…

پیپلز پارٹی اپروچ کررہی ہے، لائحہ عمل عمران خان طے کرینگے، شیر افضل مروت

Views: 31پشاور: پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اپروچ کررہی ہے، مستقبل کا لائحہ عمل عمران خان طے کریں گے۔ ہائی کورٹ میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا…

خیبر؛ پولیس چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملہ، 3 سرکاری اہلکار زخمی

Views: 29خیبر: پولیس کی چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملے میں سرکاری محکمے کے 3 اہل کار زخمی ہو گئے۔ ڈی پی او سلیم عباس کلاچی کے مطابق خیبر کے علاقے میں سخی پل پولیس چیک پوسٹ پر دہشت…

طارق فضل چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

Views: 26اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سے طارق فضل چوہدری کے کامیاب قرار دیے جانے کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی کے اسلام آباد سے آزاد امیدوار شعیب شاہین نے الیکشن کمیشن کا…

ریحانہ ڈار کی درخواست، الیکشن کمیشن نے خواجہ آصف کی کامیابی کا نتیجہ روک دیا

Views: 24سیالکوٹ: الیکشن کمیشن نے ریحانہ ڈار کی درخواست پر این اے 71 سے خواجہ آصف کی فتح کا نتیجہ روکتے ہوئے ریٹرننگ آفیسر (آر او) سے رپورٹ طلب کرلی۔ زرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد…

علی امین گنڈاپور کے والد میجر (ر) امین اللہ انتقال کرگئے

Views: 26ڈی آئی خان: تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کے والد میجر (ر) امین اللہ گنڈا پور انتقال کرگئے۔ زرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کے والد میجر (ر) امین اللہ خان گنڈا پور کو دل کا…

لاہور؛ گیس کے ہزاروں روپے بل آنے پر صارفین سڑکوں پر نکل آئے

Views: 30لاہور میں گیس کے ہزاروں روپے کے بل آنے پر صارفین آپے سے باہر ہوگئے اور سڑکوں پر نکل کر بھرپور احتجاج کیا۔ سوئی ناردرن گیس ہربنس پورہ سب آفس کے باہر گیس بلوں کے خلاف احتجاج کیا گیا،…

انتخابی نتائج میں تاخیر کا مطلب دھاندلی نہیں، نگراں وزیراعظم

Views: 24اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ میڈیا نے انتخابی نتائج نشر کرنے میں کچھ زیادہ جلد بازی کی۔ نگران وزیراعظم نے نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چیلنجزکےباوجودجمہوری تسلسل خوش آئندہے، انتخابات کےکامیاب انعقادپرسیکیورٹی اداروں نےاہم…

جہانگیر ترین کا سیاست چھوڑنے کا اعلان، آئی پی پی کی سربراہی سے بھی مستعفی

Views: 27لاہور: استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین مستعفی ہوگئے ساتھ ہی انہوں نے سیاست سے کنارہ کشی کا بھی اعلان کردیا۔ جہانگیر ترین نے ٹویٹ کے ذریعے استعفیٰ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کرے آئندہ…