Month: فروری 2024

اس کیٹا گری میں 761 خبریں موجود ہیں

نوجوان آٹھ فروری کو شیر پر ٹھپہ لگائیں اور اپنے لیے تعلیم کا انتظام کریں، شہباز شریف

Views: 25فیصل آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوان آٹھ فروری کو شیر پر ٹھپہ لگائیں اور تعلیم کا انتظام کریں۔ فیصل آباد میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا…

ایران میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے جاں بحق 9 پاکستانیوں کی میتیں ملتان پہنچادی گئیں

Views: 25تہران: ایران میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے جاں بحق 9 پاکستانیوں کی میتیں ملتان پہنچادی گئیں۔ ایران میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے 5 مزدوروں کی میتیں علی پور منتقل کردی گئی ہیں جب کہ 2…

ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں 9 دن کی چھٹیاں ہونگی

Views: 34اسلام آباد: وفاقی وزارتِ تعلیم اور صوبائی حکومتوں نے انتخابات کی وجہ سے 6 سے 9 فروری تک تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں 9 روز کی چھٹیاں ہوں گے، 5 فروری کو یوم کشمیر…

بشریٰ بی بی کے سابقہ و موجودہ شوہر عدالت میں لڑ پڑے

Views: 27اسلام آباد: غیرشرعی نکاح کیس میں دوران سماعت بشری بی بی کے سابقہ و موجودہ شوہر عمران خان اورخاور مانیکا آپس میں لڑ پڑے، لڑائی میں بشریٰ بی بی بھی کو د پڑیں اور سابق شوہر کو لعن طعن…

الیکشن والے دن موبائل سروس معطل کرنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا: وزیر اطلاعات سندھ

Views: 35کراچی: نگران وزیراطلاعات سندھ احمد شاہ کا کہنا ہے کہ الیکشن والے دن موبائل سروس معطل کرنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احمد شاہ نے کہا کہ حکومت سندھ الیکشن کے لیے…

عوام میں خوف و ہراس پھیلانے کا الزام، علیمہ خان کل ایف آئی اے میں طلب

Views: 31اسلام آباد: ایف آئی اے نے معاشرے میں انتشار اور عوام میں خوف و ہراس پھیلانے کے الزام میں علیمہ خان کو سائبر کرائم انکوائری کا نوٹس جاری کردیا۔ زرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی…

نادرا اسلام آباد کے ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر اغوا

Views: 30اسلام آباد: نادرا اسلام آباد کے ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر نجیب اللہ کو اغوا کرلیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔ زرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے تھانہ رمنا میں اغوا کا مقدمہ درج کرلیا، مقدمے…

امریکا؛ ایک ماہ میں چوتھا بھارتی طالب علم پُراسرار طور پر ہلاک

Views: 32 نیویارک: امریکا میں ایک اور بھارتی طالب علم پُراسرار طور پر اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پایا گیا اس طرح ایک ماہ میں 4 بھارتی طلبا ہلاک ہوچکے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاستی…

سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں اضافہ

Views: 49سونے کے عالمی اور مقامی بازار میں قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ صرافہ مارکیٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15ڈالر کے اضافے سے 2074 ڈالر کی سطح پر آگئی۔…

مچھ حملے میں ہلاک ایک دہشت گرد لاپتا افراد کی فہرست میں شامل نکلا

Views: 29اسلام آباد: مچھ حملے میں چھپے پوشیدہ حقائق سامنے آگئے، بلوچستان کے علاقے مچھ میں دہشت گردوں نے مختلف مقامات پر سیکیورٹی فورسز پر حملے کئے مگر بروقت جوابی کارروائی سے سکیورٹی فورسز نے ان حملوں کو ناکام بنا…