نئی دہلی: مودی سرکار نے ماہر تعلیم پروفیسر نتاشا کول کو ایک کانفرنس میں شرکت کے لیے بھارت میں داخل ہونے سے روک دیا اور ایئرپورٹ سے ہی واپس برطانیہ بھیج دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ماہر تعلیم نتاشا کول مزید پڑھیں
اسلام آباد: این اے 15 انتخابی عذرداری کیس کی سماعت کے دوران نواز شریف کے وکیل نے حلقے میں دوبارہ الیکشن کرانے کی درخواست کردی۔ ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 2 رکنی کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پنجاب اور سندھ اسمبلی کا اجلاس غیر قانونی طریقے سے ہوا۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ 8 فروری کو مزید پڑھیں
اسلام آباد: ن لیگ، پی پی اور ایم کیو ایم نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں لینے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا۔ الیکشن کمیشن میں آزاد امیدواروں کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اور مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد: مسلح افواج نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے پانچ سال مکمل ہونے پر اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ علاقائی سالمیت کے خلاف کسی بھی جارحیت کا ہر مرتبہ پوری طاقت سے بھرپور جواب دیا جائے گا۔ تفصیلات مزید پڑھیں
پنوعاقل: پنوعاقل کے کچے میں زمینی تنازع کے تحت جتوئی اور مہر برادریوں میں تصادم میں 7 افراد قتل اور 7 زخمی ہوگئے۔ رضا گوٹھ تھانے کی حدود میں زمینی تنازع پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا، 5 گھنٹوں تک دونوں مزید پڑھیں
کراچی: کمرشل بینکوں کی جانب سے حکومت کو قرضوں کی ریکارڈ فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آپٹیمس کیپیٹل مینجمنٹ ( او سی ایم ) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کمرشل بینکوں نے جنوری میں جمع ہونے والی مزید پڑھیں
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے صارفین پر ایک اور بم گراتے ہوئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے پانچ پیسے کا اضافہ کردیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں
کراچی: سابق سینیٹر فیصل واوڈا نے مریم نواز کو بزدار ٹو قرار دے دیا۔ زرائع کے مطابق فیصل واوڈا نے مریم نواز کی وائرل وڈیو پر ردعمل میں کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بزدار ٹو کی اکڑ تو ایسی مزید پڑھیں
لاہور: ہائی کورٹ نے مونس الٰہی کی اہلیہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ راسخ الٰہی، تحریم الٰہی سمیت دیگر کی ضمانت منسوخی کے کیس میں عدالت نے عدم پیشی پر مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الہی کے قابل مزید پڑھیں