Month: اگست 2025
کراچی میں کل سے گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان
کراچی: شہر قائد میں کل سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سمندر کی معمول سے تیز ہوائیں چلنے کا سلسلہ برقرار ہے۔ ہواؤں کی رفتار 30 کلویٹر فی گھنٹہ سے تجاوز…
جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے
بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر تناؤ کے شکار افراد میں دباؤ والے حالات کا سامنا کرنے کے بعد ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ ہوجاتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…
عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ
برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ بینڈ کی رفتار سے 45 لاکھ گُنا زیادہ تیز ہے۔ برمنگھم کی ایسٹن یونیورسٹی کے سائنس دانوں سمیت ایک بین الاقوامی ٹیم نے عمومی…
پالتو کتے نے مالک کے گھر سے دہائیوں پرانا بم دریافت کرلیا
فلوریڈا: امریکا میں ایک پالتو کتے نے گھر کے آنگن میں مٹی کھودتے وقت دہائیوں پرانا بم دریافت کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ریاست فلوریڈا میں پیش آیا ہے۔ ایک پالتو کتے نے اپنے مالک کے گھر…
وفاق نے پی ایس ڈی پی میں سندھ کو نظرانداز کیا، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ملاقات کی جس میں اسمال میڈیم انٹرپرائزز کو مزید بہتر کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ اور وفاقی وزیر خزانہ نے صنعتی گیس کی قیمتوں…
پاک چین معاہدوں پر کوئی بات چیت نہیں ہوئی، آئی ایم ایف
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان سے پاک چین معاہدوں کے حوالے سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان سے پاک چین معاہدوں کے حوالے سے کوئی بات چیت…
ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی فیملی کے ساتھ ڈنر کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ارباز خان سے طلاق کے…
کپتان کی تبدیلی؛ سلیکشن بھی شاہین کو ہٹانے کے معاملے پر بٹ گئی
قومی ٹیم کی کپتانی کا معاملہ سنگین ہوگیا، شاہین شاہ آفریدی کو قیادت سے ہٹانے کے معاملے پر سلیکشن بھی بٹ گئی۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی قائم کردہ نئی سلیکشن کمیٹی…
بھارت کی جیل میں مسلمان سیاستدان کی موت، اہلخانہ کا زہر دینے کا شبہ
غازی پور: بھارت کی جیل میں قید مسلمان رکن پارلیمنٹ کی موت پر اہلخانے نے زہر دینے کا شبہ ظاہرکردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کی جیل میں قید مسلمان سیاستدان مختار انصاری انتقال کرگئے۔ حکام کا دعویٰ ہے…
وزیراعظم سے روسی سفیر کی ملاقات، توانائی میں تعاون بڑھانے پر گفتگو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے روس کے سفیر البرٹ پی خوریف نے ملاقات کی، جس کے دوران توانائی میں تعاون بڑھانے پر بھی بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم نے ماسکو میں حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے…