اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیکیورٹی صورتحال پر اہم اجلاس جاری ہے جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی شریک ہیں۔
اجلاس میں پاکستان میں کام کرنے والے چینی باشندوں کی سیکیورٹی سے متعلق امور پر غور کیا جا رہا ہے جبکہ سیکیورٹی آڈٹ بھی کیا جا رہا ہے۔
اجلاس میں وفاقی وزرا اور آرمی چیف سمیت سیکیورٹی ایجنسیز کے سربراہاں، آئی جیز اور دیگر متعلقہ حکام بھی شریک ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: شانگلہ میں گاڑی پر خودکش حملے میں 5 چینی انجینئرز سمیت 6 افراد جاں بحق
واضح رہے کہ وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا جوکہ اب 28 مارچ بروز جمعرات کو ہوگا۔
گزشتہ روز خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خو