351

پی ایس 80 دادو کے ضمنی انتخاب میں پی پی امیدوار بلامقابلہ کامیاب

کراچی: سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 80 دادو سے پیپلز پارٹی کے زبیر جونیجو ضمنی انتخاب میں بلامقابلہ کامیاب ہوگئے۔

ریٹرننگ افسر نے زبیر جونیجو کی بلامقابلہ کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی نشستوں کی تعداد 117 ہوگئی۔

پی ایس 80 دادو کی نشست پیپلز پارٹی کےعزیز جونیجو کے انتقال سے خالی ہوئی تھی جس پر ضمنی انتخاب کروایا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں