Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 471 خبریں موجود ہیں

سیکورٹی فورسز کا ڈی آئی خان میں آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

سیکورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن کے دوران کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز نے ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا۔ آپریشن…

طلحہٰ محمود جے یو آئی رہنما چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام ف (جے یو آئی) راہنما طلحہٰ محمود نے پارٹی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو میں طلحہٰ محمود نے کہا کہ مجھے بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے…

پختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر حلف کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر حلف لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ کے پی کے اسمبلی کے ارکان سے حلف نہ لینے کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5…

عالمی برادری غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد پر عملدرآمد یقینی بنائے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے اقوامِ متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی قرارداد کو خوش آئند قرار دے دیا. ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ عالمی برادری غزہ میں فوری جنگ بندی…

تربت میں پاک بحریہ کے ایئر بیس پر حملہ ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک، سپاہی شہید

سیکیورٹی فورسز نے تربت میں پاک بحری کے ایئر بیس پی این ایس صدیق پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی شہید ہوگیا۔ آئی ایس…

چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی کے وفد کا نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

کراچی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کا 3 رکنی وفد چیمپئینز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کراچی پہنچ گیا۔ آئِی سی سی کے 3 رکنی وفد نے نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا اور سیکورٹی…

روسی کنسرٹ ہال فائرنگ میں 143 ہلاکتیں؛ چاروں حملہ آور عدالت میں پیش

ماسکو: تین روز قبل روس کے دارالحکومت کے کنسرٹ ہال میں 4 حملہ آوروں نے گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں 143 افراد ہلاک اور 180 سے زائد زخمی ہوگئے تھے تاہم اب سیکیورٹی فورسز…

اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

پشاور: اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف دائر درخواست پر دلائل سننے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اعظم سواتی کی جانب سے دائر کی گئی اپیل پر سماعت الیکشن…

لاہور میں روٹھی بیوی کو منانے میں ناکامی پر شوہر کی خودکشی

لاہور: ناراض بیوی کو منانے کی کوشش میں ناکامی پر شوہر نے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق نواب ٹاؤن کے علاقے میں روٹھی ہوئی بیوی کو منانے کے لیے آئے شوہر نے خود کشی کرلی۔ 55 سالہ عتیق الرحمٰن کی…

ڈی چوک پر غزہ کیلیے دھرنا؛ سابق سینیٹر مشتاق احمد و دیگر پر مقدمہ درج

اسلام آباد: ڈی چوک میں غزہ کے حق میں دھرنا دینے پر سابق سینیٹر مشتاق احمد اور منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ زرائع کے مطابق غزہ بچاؤ مہم کی جانب سے ڈی چوک میں دھرنا دیا گیا جس…