Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 471 خبریں موجود ہیں

برازیلین شہری جو 50 سالوں سے پانی کی جگہ کوک پر زندہ ہے

باہیا: برازیل سے تعلق رکھنے والے ایک شہری کا دعویٰ ہے کہ وہ 5 دہائیوں سے پانی کی جگہ صرف کوکاکولا پر انحصار کرتے آرہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 70 سالہ روبرٹو پیڈریرا نے گزشتہ 50 سالوں سے پانی…

“خالہ کے انتقال کے بعد عین عروج پر شوبز چھوڑنے کا فیصلہ کیا”

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ سارہ چوہدری نے کیریئر کے عین عروج پر شوبز چھوڑنے کی وجہ اپنی جوان خالہ کا انتقال بتائی۔ سارہ چوہدری نے حال ہی میں حافظ احمد کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں…

دی ہنڈریڈ ڈرافٹ؛ نسیم، شاہین اور عماد کو فرنچائزز نے کتنے میں خریدا؟

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ اور سابق آل راؤنڈر عماد وسیم کو دی ہنڈریڈ ڈرافٹ میں فرنچائز نے بھاری رقم دیکر اپنی ٹیم میں شامل کرلیا۔ گزشتہ روز برطانوی لیگ دی ہنڈریڈ لیگ کیلئے ملکی…

اسرائیلی بمباری میں مزید 100 فلسطینی شہید؛ مجموعی تعداد 31 ہزار 923 ہوگئی

غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بغیر کسی وقفے کے جاری اسرائیلی بمباری میں مزید 100 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ مغربی کنارے میں بھی اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا۔ عالمی خبر…

گوادر؛ کوسٹ گارڈز کی کارروائی میں بوریوں میں چھپایا گیا اسلحہ برآمد

گوادر: پاکستان کوسٹ گارڈز نے ایک بڑی کارروائی میں بوریوں میں چھپایا گیا اسلحہ اور گاڑیاں برآمد کرلیں۔ ترجمان کے مطابق خفیہ ذرائع کی اطلاع کی بنیاد پر گوادر کے علاقے سربندر میں پاکستان کوسٹ گارڈز نے سرچ آپریشن کیا،…

آصف زرداری کی احتساب عدالت میں صدارتی استثنیٰ کی درخواست

اسلام آباد: صدر مملکت آصف زرداری نے احتساب عدالت میں صدارتی استثنیٰ کی درخواست دائر کردی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں صدر مملکت آصف علی زرداری و دیگر کے خلاف ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ صدر مملکت آصف…

سائفر معاملے پر ڈونلڈ لو سچا ہے تو عمران خان پر مقدمہ جھوٹا ہے، بابراعوان

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ سائفر معاملے پر ڈونلڈ لو سچا ہے تو عمران خان پر مقدمہ جھوٹا ہے۔ امریکی نائب وزیر خارجہ ڈونلڈ لو کے کانگریس کمیٹی میں سائفر سے متعلق بیان…

فورسز کی پنجگور میں کارروائی، دہشت گرد چاکر لیاقت ہلاک

کوئٹہ: سیکورٹی فورسز نے ضلع پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا جس کے دوران دہشت گرد چاکر لیاقت کو ہلاک کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 20/21 مارچ 2024 کی رات فورسز نے دہشت گردوں کے…

ڈی آئی خان: گاڑی میں خودکش دھماکا، دو افراد جاں بحق

پشاور: دھماکا تھانہ ہتھالہ کی حدود واوا پیٹرول پمپ کے قریب گاڑی میں خودکش دھماکے کے نیتجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 22 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خودکش گاڑی کا ہدف ٹانک سے ڈیرہ آنے والی گاڑیاں تھیں،…

پاکستان نےافغان شہری آبادی کو نشانہ بنانے کے الزامات مسترد کردئیے

اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان کو متعدد بار دہشت گردوں کی موجودگی سے متعلق ثبوت فراہم کیے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان نے گزشتہ ہفتے افغانستان میں دہشت گرد…