Month: اگست 2025
ملک بھر میں بجلی و گیس چوروں کےخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
اسلام آباد: بجلی اور گیس چوروں کے خلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کے لئے اسپیشل ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔…
عروہ حسین اور فرحان سعید کی بیٹی کے عقیقے کی ویڈیو وائرل
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی عروہ حسین اور فرحان سعید کی بیٹی ‘جہاں آرا سعید’ کے عقیقے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ عروہ حسین نے اپنی بیٹی ‘جہاں آرا سعید’ کے عقیقے کے خوبصورت لمحات…
دی ہنڈریڈ ڈرافٹ؛ بابر، رضوان، شاہین نے بھی رجسٹریشن کروالی
قومی ٹی20 ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی، بابراعظم اور محمد رضوان نے مینز دی ہنڈریڈ ٹورنامنٹ کے ڈرافٹ میں اپنے ناموں کو رجسٹر کروالیا۔ دی ہنڈریڈ ٹورنامنٹ کی ڈرافٹننگ کے آغاز سے چند گھنٹوں قبل تینوں کرکٹرز نے رجسٹریشن…
پاکستان اور روس میں الیکشن ’ایک جیسے حالات‘ میں ہوئے؟ امریکی ردعمل آگیا
واشنگٹن: پاکستان اور روس میں ہونے والے حالیہ الیکشن میں مماثلت کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں امریکا کا ردعمل سامنے آگیا۔ امریکی وزارت خارجہ کی ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ایک صحافی نے سوال پوچھا کہ…
کراچی: سندھ حکومت نے صوبے بھر میں کسان کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں صوبے بھر میں کسان کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ کسان کارڈ صرف ہاریوں کو جاری ہوگا۔ یہ ان کسانوں کو بھی دیا جائے گا جن کی 12 ایکٹر زمین ہے اور وہ خود کاشت کرتے ہیں۔ وزیراعلیٰ کا مزید کہنا تھا کہ اگلے 6 ماہ میں کسان کارڈ پورے سندھ میں جاری کیا جائے گا۔ گندم کی خریداری میں کسان کارڈ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔ کسی قدرتی آفت میں کسان کارڈ کے ذریعے ہاریوں کی مدد کی جائے گی۔
کراچی: سندھ حکومت نے صوبے بھر میں کسان کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں صوبے بھر میں کسان کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔…
راشن بیگ پر نواز شریف کی تصویر ہٹانے کی درخواست مسترد
لاہور: ہائی کورٹ نے راشن بیگ پر نواز شریف کی تصویر ہٹانے کی درخواست مسترد کردی۔ پنجاب حکومت کی طرف سے نواز شریف کی تصویر والے آٹے کے تھیلے اور راشن بیگز کی تقسیم کے خلاف درخواست کی سماعت جسٹس…
پاکستان کی سیاست آج لوٹوں، بوٹوں اور نوٹوں کا مجموعہ ہے، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ نا اہل قیادت دشمن کے ایٹم بم سے زیادہ خطرناک ہے۔ لاہورمیں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ پاکستان کی سیاست آج لوٹوں،…
سینیٹ الیکشن؛ اسلام آباد اور پختونخوا سے امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری
اسلام آباد ، پشاور: الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے لیے اسلام آباد اور پختونخوا سے امید واروں کی حتمی فہرستیں جاری کردیں۔ ریٹرننگ افسر کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق اسلام آباد کی 2 نشستوں پر 4 امیدوار…
وزیراعلی خیبر پختونخوا کا رشوت مانگنے والے افسر کا سر پھاڑنے کا حکم
پشاور: وزیراعلی خیبر پختونخوا نے رشوت مانگنے والے افسر کا سر پھاڑنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ راشی افسر کے سر پہ اینٹ مارو اور میرا نام لو۔ ڈی آئی خان کے گاؤں سید علیاں میں لوگوں سے…
سانحہ 9 مئی؛ کیا ایک کانسٹیبل کی بات مانیں کہ سابق وزیراعظم غدار ہے؟ سپریم کورٹ
ا سلام آباد: سپریم کورٹ نے 9 مئی واقعے کے پانچ ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں۔ سپریم کورٹ میں 9 مئی واقعے کے ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے پانچ ملزمان کی ضمانت…