Month: مارچ 2024

اس کیٹا گری میں 471 خبریں موجود ہیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان باقاعدہ مذاکرات شروع

Post Views: 3 اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان دوسرے اور آخری اقتصادی جائزے کے لیے باقاعدہ مذاکرات شروع ہوگئے۔ وزارت خزانہ میں ہونے والے تعارفی اجلاس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، گورنر اسٹیٹ بینک، وزیر توانائی…

چیئرمین ارسا کی تعیناتی پر سندھ حکومت کے تحفظات، وزیراعظم کا نوٹس

Post Views: 4 اسلام آباد / کراچی: چیئرمین ارسا کی تعیناتی کے معاملے پر سندھ حکومت کے تحفظات پر وزیر اعظم شہباز شریف نے نوٹس لے لیا۔ وزیر آبپاشی سندھ جام خان شورو کے مطابق وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف…

ناقدین جتنی مرضی تنقید کرلیں، لوگ سب سے زیادہ میری ہی فلمیں دیکھتے ہیں”

Post Views: 3 کراچی: پاکستان فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ ناقدین جتنی مرضی اُن پر تنقید کرلیں لیکن اس کے باوجود لوگ سب سے زیادہ اُن کی ہی فلمیں دیکھتے ہیں۔ حال…

پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست خارج کردی

Post Views: 5 پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست خارج کردی۔ ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے سنی اتحاد کونسل کی خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے لئے دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ بیرسٹر علی…

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے شیڈول کا اعلان

Post Views: 2 نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے شیڈول کا اعلان ہوگیا۔ زرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 14 اپریل سے پاکستان کا دورہ کرے گی جس میں وہ 5 ٹی20 انٹرنیشنل کھیلے گی۔ دونوں…

پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے، عمران خان

Post Views: 4 راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے، اب مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا اور عوام باہر نکل آئے گی۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا…

دھمکانے اور جھگڑا کرنے کا کیس: فیصل جاوید پر فرد جرم عائد

Post Views: 3 اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید پر فرد جرم عائد کر دی۔ فیصل جاوید کے خلاف دھمکانے اور جھگڑا کرنے کے کیس کی سماعت سول جج قدرت اللہ…

والد نے مجھے ڈرامے میں ‘کھیڑی چپل’ سے مارا، نعمان اعجاز کے بیٹے کا انکشاف

Post Views: 6 پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار نعمان اعجاز کے بیٹے اور اداکار زاویار نے انکشاف کیا ہے کہ ڈرامہ سیریل ‘سنگِ ماہ’ کے سینز کے دوران والد نے اُنہیں حقیقت میں مارا تھا۔ حال ہی میں نعمان…

جوبائیڈن اور ٹرمپ کے درمیان امریکی صدارتی الیکشن کی دوڑ شروع

Post Views: 6 واشنگٹن: امریکا میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور موجودہ صدر جو بائیڈن کے درمیان انتخابی دنگل اب بس سجنے کو ہی ہے اور ایسا 70 برسوں میں پہلی بار ایسا ہو رہا ہے کہ دو امیدوار مسلسل…

پی ایس ایل9؛ جیسن رائے، افتخار کے جھگڑے پر ڈیوڈ ولی بول پڑے

Post Views: 7 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آخری گروپ میچ میں جیسن رائے اور افتخار احمد کے جھگڑے پر ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر ڈیوڈ ولی نے لب کشائی کردی۔ میچ کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو…