Month: اگست 2025
میرا گھر تباہ کر دیا مجبوراً عدالت آنا پڑا، خاور مانیکا
No اسلام آباد: بشریٰ بی بی کے سابقہ شوہر خاور مانیکا کا کہنا ہے کہ عدالت میں نکاح کیس سیاسی نوعیت کا نہیں ہے بلکہ میرا گھر تباہ کر دیا اس لیے مجبوراً عدالت آنا پڑا۔ ڈسٹرکٹ کورٹس میں گفتگو…
لاہور: پی ٹی آئی کے 38 کارکنوں اور رہنماؤں پر دہشت گردی کا مقدمہ درج
اسلام آباد: لاہور پولیس نے پی ٹی آئی کے 38 کارکنوں و رہنماؤں پر مال روڈ پر جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج کرلیا۔ ذرائع کے مطابق مال روڈ پر پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کی گرفتاری…
عمران خان کیخلاف مقدمات غیرآئینی طور پر چلائے گئے سپریم کورٹ نوٹس لے، بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف تمام مقدمات غیرآئینی طریقے سے چلائے گئے سپریم کورٹ نوٹس لیے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ جنرل الیکشنز کی…
مجھ پر الیکشن میں گڑبڑ کرنے کا الزام بغیر تصدیق نشر کیا گیا، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس میں آئی جی اسلام آباد پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ میں صحافیوں کو ایف آئی اے نوٹسز اور ہراساں کئے جانے کیخلاف کیس…
چین کی آصف زرداری کو صدر منتخب ہونے پر مبارک باد
بیجنگ: چین کے صدر شی جنپنگ نے آصف علی زرداری کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔ چین کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے پیغام میں صدر شی جنپنگ نے کہا کہ…
آصف زرداری نے صدر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے دوسری مرتبہ صدر پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آصف زرداری سے حلف لیا۔ گزشتہ روز، ملک کے 14 ویں صدر…
رمضان المبارک کے چاند کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا
اسلام آباد: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس کل ہوگا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رمضان المبارک 1445 ہجری کے چاند کی رویت کیلئے…
پشاور؛ بارودی مواد کی منتقلی کے دوران دھماکا، 2 دہشتگرد ہلاک، ایک زخمی
پشاور: بورڈ بازار کے قریب دھماکے کے باعث 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک دہشت گرد زخمی ہوگیا جسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق زخمی اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس…
وزیر اعظم کا وفاقی کابینہ کا حجم مختصر رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیر اعظم نے پہلے مرحلے پر کابینہ کا حجم مختصر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، کابینہ کل شام چار بجے حلف اٹھائے گی۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر وفاقی کابینہ میں 12 سے 14 وزراء کو شامل…
آصف زرداری دوسری بار پاکستان کے صدر منتخب، حلف برداری کل ہوگی
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری بھاری اکثریت کے ساتھ دوسری بار پاکستان کے صدر منتخب ہوگئے اور حلف برداری کی تقریب کل منعقد ہوگی۔ ملک کے 14 ویں صدر کے انتخاب کے لیے قومی…