Month: اگست 2025
پاک آئرلینڈ ٹی20 سیریز؛ شیڈول کا اعلان ہوگیا
پاکستان کرکٹ ٹیم 5 سال بعد تین میچوں پر مشتمل ٹی20 سیریز کیلئے آئرلینڈ کا دورہ کرے گی۔ بورڈ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹیمیں 10، 12 اور 14 مئی کو ٹی20 میچز…
قومی ٹیم کی کپتانی! حتمی فیصلہ آج متوقع
پاکستان ٹیم کے لیے ریڈ اور وائٹ بال ٹیموں کیلئے الگ الگ کوچز کی تجویز سامنے آگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شاہین آفریدی یا بابراعظم کو کپتان بنانے کے حوالے سے بھی مشاورت رات گئے جاری رہی، حتمی فیصلہ آج…
اسرائیل نے امن کا پرچم لہرانے والے 2 فلسطینی نوجوانوں کو قتل کردیا
ویب ڈیسک جمعرات 28 مارچ 2024 امن کی کوشش کرنے والوں کے قتل سے غزغزہ: اسرائیل نے غزہ میں امن کی علامت سفید پرچم لہرانے والے 2 فلسطینی نوجوانوں کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ فلسطینی نوجوان امن سے…
روس کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ
ماسکو: روس کا ایک جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق روس کا فوجی طیارہ جزیرہ نما کریمیا کے سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں پائلٹ نے جلتے ہوئے طیارے سے پیرا شوٹ…
بلوچستان؛ ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، بڑی تعداد میں جعلی ادویات برآمد
کوئٹہ: ایف آئی اے کے بلوچستان میں کریک ڈاؤن کے دوران بڑی تعداد میں جعلی ادویات برآمد کرلی گئیں۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کی فروخت میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری…
پی ایس 80 دادو کے ضمنی انتخاب میں پی پی امیدوار بلامقابلہ کامیاب
کراچی: سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 80 دادو سے پیپلز پارٹی کے زبیر جونیجو ضمنی انتخاب میں بلامقابلہ کامیاب ہوگئے۔ ریٹرننگ افسر نے زبیر جونیجو کی بلامقابلہ کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی نشستوں…
وزیراعلیٰ پنجاب نے نوازشریف کسان کارڈ کی منظوری دے دی
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے محمد نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دے دی۔ پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کی صدارت میں زرعی اصلاحات کے لیے خصوصی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کسان کارڈ اور زرعی شعبے کے لیے مختلف…
پشاور؛ بس سے 2 ہزار کلو سے زیادہ مضر صحت گوشت و دیگر اشیا برآمد
پشاور: پشاور میں ایک مسافر بس سے بھاری مقدار میں مضر صحت گوشت سمیت متعلقہ اشیا برآمد کرلی گئیں۔ میڈیا سیل ڈپٹی کمشنر آفس پشاور کے مطابق جی ٹی روڈ پر پنجاب سے آنے والی بس سے بھاری مقدار میں…
حکومت کا ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مبینہ مداخلت کے حوالے سے حکومت نے انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف کی چیف جسٹس آف پاکستان…
صنعتوں، سروسز سیکٹر کی ناقص کارکردگی، معاشی ترقی کی شرح گر کر ایک فیصد ہو گئی
اسلام آباد: رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں صنعتوں اور سروسز سیکٹر کی ناقص کارکردگی کا معاشی ترقی پر منفی اثر مرتب ہوا اور پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح گر کر صرف ایک فیصد تک پہنچ گئی۔…