قومی ٹیم کے ٹی20 کپتان شاہین آفریدی نے بابراعظم کیساتھ اپنی لڑائی سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز لاہور قلندرز کو دیئے گئے پوڈ کاسٹ انٹرویو کہا کہ ہمیں کسی مزید پڑھیں
اسلام آباد: تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا۔ شاندانہ گلزار کو ریاستی حکام کے خلاف اشتعال انگیز اور عوام کو اکسانے کی مہم چلانے پر 14 مارچ کو طلب کیا مزید پڑھیں
ساؤتھ پورٹ: برطانیہ میں ایک خاتون ایک ایسی نایاب طبی بیماری میں مبتلا ہیں جس میں ان کے بچوں کی ہنسی بھی ان کیلئے ناقابلِ برداشت ہوگئی ہے۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق ساؤتھ پورٹ سے تعلق رکھنے والی کیرن کُک مزید پڑھیں
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے سیلفی لینے والے مداح کو غصے میں فوراََ کیمرہ بند کرنے کی دھمکی دی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سلمان خان کا شمار بالی ووڈ کی تاریخ کے مزید پڑھیں
انگلینڈ اور بھارت کے درمیان دھرم شالہ ٹیسٹ میچ کے دوران ایک ٹیسٹ سیریز میں 100 سے زائد چھکے جبکہ فاسٹ بولر نے 700 وکٹیں حاصل کرلیں۔ سیریز کے پانچویں ٹیسٹ میچ میں جونی بیئرسٹو نے چھکا لگا کر تاریخی مزید پڑھیں
واشنگٹن: امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ میں رمضان تک جنگ بندی مشکل دکھائی دے رہی ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی حصے میں ممکنہ مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک کے علاقہ گومل بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے پولیس اہلکار کی شہادت پر اظہار افسوس کیا مزید پڑھیں
کراچی: سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر میں فروری کے مہینے میں سالانہ بنیادوں پر 18 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال فروری میں ترسیلات مزید پڑھیں
اسلام آباد: صدارتی الیکشن میں جمعیت علمائے اسلام کے بعد جماعت اسلامی بھی غیر جانبدار ہوگئی۔ جماعت اسلامی نے صدارتی الیکشن کا بائیکاٹ کردیا۔ سینیٹ میں جماعت اسلامی کے واحد رکن سینیٹر مشتاق احمد خان پولنگ میں شریک نہیں ہوئے۔ مزید پڑھیں
لاہور: سسٹین ایبل سوشل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (ایس ایس ڈی او) نے خواتین پر تشدد ، زیادتی ، اغواء اور غیرت کے نام پر قتل کے رپورٹ شدہ کیسز سے متعلق تحقیقی رپورٹ جاری کر دی ہے ۔ 2023 میں سندھ مزید پڑھیں