Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 471 خبریں موجود ہیں

الیکشن کمیشن کو مصدقہ فارم 45 پی ٹی آئی رہنماؤں کو فراہم کرنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی رہنماؤں کو مصدقہ فارم 45 فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور دیگر کی الیکشن نتائج کی مصدقہ دستاویزات حصولی کے لئے…

پشاور ہائیکورٹ؛ مخصوص نشستوں پر حلف برداری روکنے کے حکم امتناع میں توسیع

پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں پر حلف لینے سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کردی۔ جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں پشاور ہائیکورٹ کے پانچ رکنی لارجر بنچ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں…

سپریم کورٹ نے ذوالفقار بھٹو ریفرنس پر مختصر رائے کا اردو ترجمہ جاری کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کی سماعت میں دی گئی اپنی مختصر رائے کا اردو ترجمہ جاری کردیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس کے معاملے پر سپریم کورٹ میں…

رمضان پیکیج؛ سندھ میں 34 ہزار سے کم آمدن والوں کو 5 ہزار نقد دینے کی منظوری

کراچی: سندھ حکومت نے رمضان المبارک میں صوبے میں 34 ہزار سے کم آمدن والوں کو 5 ہزار روپے نقد دینے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں رمضان المبارک میں قیمتوں کو کنٹرول…

حسن اور حسین نواز کے وارنٹ گرفتاری معطلی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: عدالت نے حسن نواز اور حسین نواز کے وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف…

اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا، تین دہشتگرد گرفتار

راولپنڈی: پولیس اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے تین دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بھاری اسلحہ بارود اور اڈیالہ جیل کا نقشہ برآمد کرلیا۔ سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی کے مطابق…

پنجاب کی 18 رکنی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

لاہور: پنجاب کی 18 رکنی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے صوبائی کابینہ سے حلف لیا۔ زرائع کے مطابق گورنر ہاؤس میں صوبائی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب ہوئی، جس میں…

ایکس کی بندش ؛ توہینِ عدالت کی درخواست پر چیئرمین پی ٹی اے کو نوٹس

کراچی: ملک میں ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی بندش پر توہین عدالت کی درخواست پر چیئرمین پی ٹی اے کو نوٹس جاری کردیا گیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی بندش سے متعلق توہینِ عدالت کی…

عمران ہاشمی کی اہلیہ نے اُنہیں چھوڑنے کی دھمکی دیدی

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار عمران ہاشمی کی اہلیہ نے اُن کی خوراک سے تنگ آکر اُنہیں چھوڑنے کی دھمکی دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عمران ہاشمی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اپنی روزمرہ کی خوراک کی روٹین…

آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کی ون ڈے میں بادشاہت برقرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تینوں فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ انٹڑنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں سابق کپتان بابراعظم کی بادشاہت برقرار…