Month: مارچ 2024
پی ٹی آئی کے آئی ایم ایف کو خط کا معاملہ وزیر اعظم آفس دیکھ رہا ہے، دفتر خارجہ
Post Views: 5 اسلام آباد: دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا معاملہ وزیر اعظم آفس دیکھ رہا ہے۔ دفتر خارجہ میں صحافیوں کو…
پی ایس ایل9؛ ’’آج سمجھ آگئی! کراچی کے لوگ اسٹیڈیم کیوں نہیں آرہے‘‘
Post Views: 5 قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم، مصباح الحق اور اظہر علی کراچی کے ٹریفک میں پھنسنے کی وجہ سے اسٹیڈیم نہ پہنچ سکے۔ مقامی ٹی وی چینل پر اسپورٹس شو ہوسٹ کرنے والے فخر عالم…
ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی
Post Views: 8 اسلام آباد: مارچ کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں 10 روپے فی گھریلو سلنڈر کمی کر دی گئی۔ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق…
9 مئی کیسز پر اسپیشل پراسیکیوٹر کے دلائل مکمل، عمران خان مرکزی ملزم قرار
Post Views: 6 لاہور: 9 مئی کیسز پر سماعت کے دوران اسپیشل پراسیکیوٹر نے اپنے دلائل مکمل کرلیے، جس میں انہوں نے عمران خان کو مرکزی ملزم قرار دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں 9 مئی جلاؤ گھیراؤ…
سردار ایاز صادق قومی اسمبلی کے نئے اسپیکر منتخب
Post Views: 4 اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار ایاز صادق نئے اسپیکر منتخب ہوگئے، قومی اسمبلی اجلاس میں پولنگ کے دوران ہنگامہ آرائی جاری رہی، سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے ایوانِ میں جوتے لہراتے رہے اور…
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد توہین عدالت کے مرتکب قرار،فیصلہ انٹرا کورٹ میں چیلنج
Post Views: 4 اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دے دیا۔ڈپٹی کمشنرنے فیصلہ کیخلاف انٹرا کورٹ میں اپیل کردی۔ عدالت نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو توہین عدالت پر…
صدر مملکت کا انتخاب 9مارچ کو ہوگا
Post Views: 4 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کے شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ 9 مارچ کو ہوگی۔ صدارتی انتخاب کے شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی 2مارچ کو دوپہر 12 بجے…
علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا منتخب
Post Views: 4 پشاور: پختونخوا اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں علی امین گنڈاپور کو وزیراعلیٰ منتخب کرلیا گیا۔ صوبائی اسمبلی کا جالاس اسپیکر بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت ہوا۔ دوران اجلاس ایوان میں موجود ارکان اور تحریک…
سینیٹ کی 6 خالی نشستوں کیلیے پولنگ 14 مارچ کو ہو گی
Post Views: 6 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پرانتخاب کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سینیٹ کی 6 نشستوں پر پولنگ 14 مارچ کو ہوگی۔سینیٹ میں اسلام آباد…
ایم کیو ایم کا حکومتی بینچز پر بیٹھنے کا فیصلہ، ن لیگ کیساتھ معاہدہ طے
Post Views: 3 اسلام آباد: ایم کیو ایم نے قومی اسمبلی میں حکومتی بینچز پر بیٹھنے کا فیصلہ کرلیا، اس حوالے سے مسلم لیگ ن کے ساتھ باقاعدہ معاہدہ طے پاگیا۔ دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کے درمیان اہم اجلاس ہوا،…