Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 471 خبریں موجود ہیں

بلوچستان : بی ایل اے کے دہشت گردوں کا غیر ملکی اسلحہ استعمال کرنے کا انکشاف

کوئٹہ: بلوچستان میں بی ایل اے کے دہشت گردوں کی جانب سے غیر ملکی اسلحہ استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی سرزمین پر افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت…

قومی ٹیم کی کوچنگ؛ جیسن گلیسپی نے اہم فیصلہ کرلیا

سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر جیسن گلیسپی کا پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیلئے ویسٹرن آسٹریلیا کی ٹیم سے الگ ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق آسٹریلوی کرکٹر جیسن گلیسپی کا ویسٹرن آسٹریلیا کلب سے ایک سال باقی ہے…

ثنا جاوید کی سالگرہ پر شعیب ملک کا شاندار سرپرائز

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ثنا جاوید کی سالگرہ کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ 25 مارچ کو ثنا جاوید نے اپنی 31ویں سالگرہ منائی، اس موقع پر اُن کے شوہر اور قومی…

پشاور؛ صوبائی وزیر و دیگر کے نام ای سی ایل سے نکالنے کیلیے حکومت سے جواب طلب

پشاور: خیبر پختون خوا میں صوبائی وزیر اور ارکان اسمبلی کے نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواستوں پر حکومت سے جواب طلب کر لیا گیا۔ صوبائی وزیر فضل شکور خان اور دیگر ارکان اسمبلی کے نام ای سی…

وزیر اعلیٰ پنجاب کا مسیحی ملازمین کیلیے گڈ فرائیڈے اور ایسٹر بونس کا اعلان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مسیحی ملازمین کیلیے گڈ فرائیڈے اور ایسٹر بونس کا اعلان کردیا۔ زرائع کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے ایل ڈبلیو ایم سی ورکرز کے لیے خوش خبری سنائی گئی ہے، جس میں گڈ…

باریک سوئیوں سے بنی وائرس کش سطح تیار

میلبرن: بین الاقوامی محققین کی ٹیم نے ایک وائرس کش سطح بنائی ہے جو اسپتال، لیب اور دیگر نازک ماحول میں بیماری کے پھیلنے کو روکنے میں مدد فراہم کر سکتی ہے۔ سِلیکون سے بنی یہ سطح خردبینی سوئیوں سے…

خطرناک قیدی عورت کا بھیس بدل کر جیل سے فرار ہونے میں کامیاب

ٹوکویٹو: وینیزویلا میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا جس میں ایک مجرم عورت کا بھیس بدل کر جیل سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وینزویلا کا ایک خطرناک مجرم ملاقات کے اوقات کے بعد عورت کا…

صاحبہ کی زندگی میں پہلی بار اپنے والد سے ملاقات، ویڈیو وائرل

کراچی: ماضی کی معروف پاکستانی اداکارہ صاحبہ نے زندگی میں پہلی بار اپنے بوڑھے والد سے ملاقات کرلی جس کی جذباتی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ گزشتہ ماہ ایک انٹرویو کے دوران صاحبہ نے انکشاف کیا تھا کہ…

کاکول ٹریننگ کیمپ؛ اعظم خان 2 کلومیٹر ریس میں مشکلات کا شکار

ایبٹ آباد کی کاکول ملٹری اکیڈمی میں ٹریننگ کے دوران قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان 2 کلومیٹر دوڑنے میں شدید مشکلات کا شکار ہوگئے۔ ٹریننگ کے دوسرے روز پاکستانی کرکٹرز کی فٹنس کا جائزہ لینے کی دوڑ…

پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمان فلسطین کی جانب مارچ کریں، حماس ملٹری کمانڈر

غزہ: فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے ملٹری کمانڈر نے دنیا بھر کے مسلمانوں سے فلسطین کی جانب مارچ کرنے کی اپیل کردی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق حماس کے ملٹری کمانڈر محمد الضیف کی جانب سے جاری آڈیو بیان میں…