Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 471 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کی پی ٹی آئی کو جلسہ کرنے کی اجازت

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہ…

ریلوے کی آمدن 60ارب تک پہنچ گئی، تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر ختم

لاہور: ریلوے ملازمین کی انتھک محنت سے آمدن 60 ارب تک پہنچ گئی جس کے سبب تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر بھی ختم کر دی گئی۔ کئی ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی تین ہفتے تک تاخیر کا شکار تھی تاہم…

جماعت اسلامی کے 5 امیدواروں کی الیکشن ٹریبیونل میں انتخابی عذرداریاں دائر

کراچی: جماعت اسلامی کے 5 امیدواروں نے سندھ ہائیکورٹ الیکشن ٹریبیونل میں انتخابی عذرداریاں دائر کردیں۔ عثمان فاروق ایڈوکیٹ کے توسط سے انتخابی عذرداری دائر کرنے والوں میں پی ایس 105 کے جنید مکاتی، پی ایس 123 کے محمد اکبر،…

پھیپھڑوں کے کینسر سے بچانے والی ویکسین پر کام جاری

لندن: سائنس دان پھیپھڑوں کے کینسر کی ایک ایسی ویکسین پر کام کر رہے ہیں جو تحقیق کے مطابق 90 فی صد تک کیسز کو روکنے میں مؤثر ثابت ہوگی۔ یہ ویکسین مدافعتی نظام کو بیماری کی ابتدائی علامات کی…

واٹس ایپ کا لنک پریویو سے متعلق فیچر پر کام جاری

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے لنک پریویو کے متعلق ایک فیچر کی آزمائش شروع کی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین چیٹ میں شیئر کیے جانے والے لنک کے پریویو کو چھپا سکیں گے۔ کمپنی کی…

جاپان کی خوبصورت ترین چشموں کی دکان سیاحتی مقام بن گئی

ٹوکیو: جاپان میں ایک ایسی دکان ہے جسے جاپان تو کیا بلکہ شاید دنیا کی خوبصورت ترین عینکوں کی دکان کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ جاپانی دارالحکومت ٹوکیو کے خطے اکیبورو میں چشموں کی ایک دکان 50 سالوں سے…

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی ماہر نے اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی کو بے نقاب کردیا

جنیوا: فلسطینی علاقوں میں حقوق کی صورت حال پر اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانی نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں نسل کشی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ…

آسٹریلیا، پاکستان، بھارت سہ فریقی سیریز؛ ’’ہم کوشش کرتے رہیں گے‘‘

کرکٹ آسٹریلیا نے منگل کو اپنے ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کیا، محدود اوورز کے مقابلوں پاکستان کیخلاف 3 ون ڈے اور تین ٹیسٹ میچز کے علاوہ بھارت کیخلاف پانچ ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز بھی شامل ہے۔ آسٹریلوی…

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6ڈالر کے اضافے سے 2193ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ اسی طرح مقامی سطح پر بھی سونے کی…

سلمان خان کس پاکستانی نعت خواں کی رمضان ٹرانسمیشن دیکھ رہے ہیں؟

ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان پاکستانی نعت خواں کی رمضان ٹرانسمیشن دیکھ رہے ہیں۔ اداکار سلمان خان بھی پاکستانی رمضان ٹرانسمیشن دیکھنے لگے۔ اس بات کا انکشاف سلمان خان کے فٹنس ٹرینر عباس علی نے پاکستانی چینل…