Month: اپریل 2024

اس کیٹا گری میں 260 خبریں موجود ہیں

بھیڑوں میں آپس کی لڑائی روکنے کیلئے انوکھا طریقہ متعارف

Post Views: 10 نورفوک: برطانیہ میں بھیڑوں کو آپس میں لڑنے سے بچانے کیلئے ایک انوکھا طریقہ کافی مقبول ہورہا ہے جس میں باڈی اسپرے کا استعمال کیا جاتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ میں بھیڑوں کو پالنے والی…

حنا رضوی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

Post Views: 4 کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ و ہدایتکارہ سنگیتا کی چھوٹی بہن و اداکارہ حنا رضوی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ ‘قدوسی صاحب کی بیوہ’، ‘اُمید’ اور ‘حبس’ جیسے سُپر ہٹ ڈراموں میں اداکاری کے جوہر…

بابر کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا مشورہ

Post Views: 6 لاہور: مصباح الحق نے بابر اعظم کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا مشورہ دیدیا۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکو خصوصی انٹرویو میں مصباح الحق نے کہا کہ کپتانی وقت کے ساتھ…

امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ

Post Views: 7 روم: امریکا کے وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ ان کا ملک کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں۔ اٹلی میں جی سیون وزرائے خارجہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن…

محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی

Post Views: 6 پشاور: محکمہ صحت پختونخوا کی جانب سے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کے لیے پنجاب حکومت سے ایک بار پھر اجازت طلب کی گئی ہے۔ سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی…

پختونخوا؛ طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 46 ہوگئی

Post Views: 7 پشاور: خیبر پختونخوا میں جاری طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق ہو گئے، جس کے بعد ہلاک ہونےو الوں کی مجموعی تعداد46 ہو گئی ہے۔ زرائع کے مطابق سوات اور دیر کے…

بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار

Post Views: 13 لاہور: ملک سے باہر ملازمت کے لیے بھجوانے کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ کے سرغنہ سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور نے بڑی کارروائیاں…

وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال

Post Views: 6 اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی اورایرانی صدر کے دورہ پاکستان سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری…

لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی

Post Views: 11 لاہور: باغبان پورہ کے علاقے میں پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے جب کہ ایک اہل کار شہید اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مشکوک موٹر سائیکل سوار کو روکنے کی کوشش کی گئی،…

ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم

Post Views: 5 اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کے لیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم کردیا گیا۔ ترجمان کے مطابق ای سی پی نے ضمنی انتخابات 2024ء میں عوام کی سہولت کو…