Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 260 خبریں موجود ہیں

عدلیہ میں مداخلت کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ ہائی کورٹ بار نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے آئینی درخواست دائر کر دی جس میں استدعا کی گئی کہ عدالت ہائی…

وفاقی حکومت نے25 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریداری کا ہدف مقرر کردیا

وفاقی حکومت نے25 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریداری کا ہدف مقرر کردیا اسلام آباد: وفاقی حکومت نے25 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی خریداری کا ہدف مقرر کردیا، جو کہ رواں سال کے ہدف کے مقابلے میں 69 فیصد کم ہے۔…

وزیراعظم شہبازشریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف تین روزہ دورے پر آج سعودی عرب جائیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف اپنے وفد کے ہمراہ کمرشل فلائٹ سے سعودی عرب جائیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا منصب سنبھالیں کے بعد یہ پہلا غیر ملکی…

دوڑنے کا انداز شخصیت کی عکاسی کرتا ہے، تحقیق

ایگلے، سوئٹزرلینڈ: سائنسدانون کی ایک ٹیم کی جانب سے حالیہ تحقیق میں ایسے شواہد ملے ہیں جو بتاتے ہیں کہ بھاگنے کا انداز ہر انسان کی شخصیت کے حساب سے مختلف ہوتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق Volodalen SportLab میں…

جیکی شروف نے سیلفی لینے والے مداح کو تھپڑ مار دیا

ممبئی: بھارت کے سینیئر اداکار جیکی شروف نے سیلفی لینے والے مداح کے سر پر تھپڑ مار دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔ حال ہی میں جیکی شروف نے ممبئی میں مداحوں سے ملاقات کی، منفرد…

چیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارت پھر پاکستان نہ آنے کے بہانے تلاش کرنے لگا

پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 میں بھارتی ٹیم کی آمد سے متعلق اسپورٹس منسٹر انوراگ ٹھاکر کا بیان سامنے آگیا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسپورٹس منسٹر انوراگ ٹھاکر سے سوال کیا گیا کہ…

شارجہ کی 39 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 5 افراد جاں بحق

شارجہ: متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ شارجہ کے علاقے النہادہ میں واقع رہائشی ٹاور میں آگ لگنے کے نتیجے میں 44 افراد زخمی بھی ہوئے۔ پولیس حکام…

سابق وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری اڈیالہ جیل سے رہا

راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد راولپنڈی کے اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا جہاں سے وہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ گھر روانہ ہوگئے۔ اسلام آباد ہائی…

ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشت گرد ہلاک

سکیورٹی فورسز کے ڈی آئی خان میں کیے گئے آپریشن میں 8 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر…

ججز کو بھیجے گئے خطوط میں کون سا مواد تھا؟ فرانزک رپورٹ سامنے آ گئی

لاہور: ججز کو بھیجے گئے دھمکی آمیز خطوط میں برآمد ہونے والے مواد سے متعلق رپورٹ سامنے آ گئی۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق بیسلس انتھراسس زمین سے پیدا ہونےو الا ایک بیکٹیریا ہے۔ بیسلس انتھراسس عمومی طور پر جانوروں میں…