Month: اگست 2025
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات
ریاض: وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان آل سعود سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے ملاقات کے دوران مکہ مکرمہ میں ہونے والی اپنی گزشتہ ملاقات میں کئے گئے فیصلوں پر…
کامیابی اس روز ہوگی جس دِن قرض سے نجات پائیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قرض لینا کامیابی نہیں بلکہ کامیابی اس روز ہوگی جس دِن قرض سے نجات پائیں گے۔ آئی ایم ایف کی آخری مالیاتی قسط جاری ہونے پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہونے کا امکان ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت گزشتہ دو ہفتوں میں کم ہونے کا رجحان رہا، جس کے نتیجے میں ملک میں کل یکم مئی سے…
عدت کیس؛ خاور مانیکا کا سیشن جج پر عدم اعتماد کا اظہار
اسلام آباد: عدت نکاح کیس میں شکایت کنندہ خاور مانیکا کی جانب سے سیشن جج شاہ رخ ارجمند پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے جج شاہ رخ ارجمند نے بانی پی…
وزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈاپور کو بھیجا گیا الیکشن کمیشن کا نوٹس معطل
پشاور: عدالت نے وزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈاپور کو بھیجا گیا الیکشن کمیشن کا نوٹس معطل کردیا۔ الیکشن کمیشن کے نوٹس کے خلاف وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی درخواست پر سماعت پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ایس ایم عتیق شاہ…
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف نیب ریفرنس ختم
اسلام آباد: نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ریفرنس واپس لے لیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت کی، جس…
لاپتا افراد کے اہل خانہ کے دکھ کا کسی کو احساس ہی نہیں، سندھ ہائیکورٹ
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سگے بھائیوں سمیت 11 لاپتا افراد کی بازیابی کی درخواستوں پر جبری طور پر لاپتا کیے گئے افراد کے اہل خانہ کو معاوضہ ادا کرنے اور شہریوں کو بازیاب کرانے کے لیے تحقیقات اور اقدامات…
کے الیکٹرک کی بجلی کی قیمت میں 19 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست
اسلام آباد: کے الیکٹرک نے 9 ماہ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست دے دی جس میں 7 ماہ کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافے اور دو ماہ کے لیے کمی کی درخواست شامل ہے۔ جولائی 2023 تا مارچ…
ہم پاکستان کو سرمایہ کاری اور تجارت کے حوالے سے ترجیح دے رہے ہیں، سعودی وزیر تجارت
ریاض: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی نے آج عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کی سائیڈ لائینز پر ملاقات کی۔ سعودی وزیر سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے…
لفٹ استعمال کرنے کے عادی افراد میں جلد موت کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، تحقیق
ناروچ: ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر کوئی شخص طویل عرصے تک زندہ رہنا چاہتا ہے تو جب بھی کسی اوپری منزل کی طرف چڑھنا ہو تو بجائے کے لفٹ کا سہارا لیا جائے، سیڑھیاں…