Month: اگست 2025
رات گئے کرکٹرز کے میسج آنے پر نوال سعید نے لب کشائی کردی
پاکستانی اداکارہ و ماڈل نوال سعید نے ایک بار پھر کرکٹرز کی جانب سے موصول ہونے والے پیغامات پر لب کشائی کردی۔ اداکارہ نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں شریک تھیں کہ میزبان نے انہیں تنگ کرتے ہوئے…
10 سال بعد چیمپئینز لیگ ٹی20 کرکٹ کو بحال کرنے کی تیاری
10 سال بعد ایک مرتبہ پھر چیمپئینز لیگ ٹی20 کرکٹ کو بحال کرنے کی تیاری ہونے لگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سال 2014 میں آخری بار ٹورنامنٹ کا انعقاد بھارت میں ہوا تھا، جس میں چنئی سپر کنگز نے بنگلورو…
تائیوان میں 25 سال کا سب سے ہولناک زلزلہ؛ ہلاکتیں
تائیوان کے مشرقی حصے میں 7.4 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، سونامی وارننگ جاری کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاستہائے متحدہ کے جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز تائیوان کے ہوالیان…
آٹو اسپیئر پارٹس کی آڑ میں چھالیہ گٹکا سپاری اسمگلنگ کی کوشش ناکام
لاہور: آٹو اسپیر پارٹس کی آڑ میں چھالیہ گٹکا سپاری اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ پاکستان ریلوے پولیس نے ایک کارروائی کے دوران آٹو اسپیر پارٹس کے نام پر بھاری مقدار میں لاکھوں روپے مالیت کی مضر صحت…
گوادر؛ کشتی کے ذریعے بھاری مقدار میں چرس اسمگلنگ کی کوشش ناکام
کوئٹہ: گوادر سے کشتی کے ذریعے بھاری مقدار میں چرس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز کے مطابق بلوچستان کے علاقے گوادر میں خفیہ ذرائع سے ملنے والی اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے بھاری…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی، انڈیکس بلند ترین سطح عبور کرگیا
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں انڈیکس بلند ترین سطح عبور کرگیا۔ پی ایس ایکس میں بدھ کے روز 834 پوائنٹس کی تیزی ہوئی، جس سے کے ایس ای 100 انڈیکس تاریخ کی…
کراچی میں شیشہ کیفوں کیخلاف پولیس کریک ڈائون روکنے کا حکم
کراچی: شہر قائد میں شیشہ کیفوں کو گرین سگنل دے دیا گیا ہے اور کراچی پولیس کو کریک ڈائون سے روک دیا گیا ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے پولیس کے اعلیٰ افسران کو احکامات…
پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے اہلیت کے معیار کی منظوری
اسلام آباد: نجکاری کمیشن بورڈ نے پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے اہلیت کے معیار کی منظوری دے دی۔ پی آئی اے کی نیلامی کیلیے بولی دہندہ کی مالیت کم از کم 30 ارب روپے ( 100ملین ڈالر)…
اسلام آباد ہائی کورٹ کے 8 ججز کو پاؤڈر بھرے دھمکی آمیز خطوط موصول
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سمیت 8 ججز کو پاؤڈر سے بھرے دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے ہیں جس پر پولیس نے ماہرین کو طلب کرلیا۔ زرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے…
ایکس بندش؛ سیکریٹری داخلہ ذاتی حیثیت میں اسلام آباد ہائیکورٹ طلب
اسلام آباد: ایکس بندش کے خلاف کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکریٹری داخلہ کو عید کے بعد ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا، دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ کوئی ثبوت بھی ہوں گے، آپ نے آئی…