Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 260 خبریں موجود ہیں

ججز خط کیس؛ سپریم کورٹ کا فل کورٹ بنانے کا عندیہ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز کے خط پر ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ نے فل کورٹ بنانے کا عندیہ دے دیا، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ عدلیہ کی آزادی کے لیے ہماری زیرو برداشت پالیسی…

حلف نہ لینے پر توہین عدالت کی درخواست؛ اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کے پی اسمبلی کو نوٹس

پشاور: عدالت نے مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے پر توہین عدالت کی درخواست پر اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے پی اسمبلی کو نوٹس جاری کردیے گئے۔ خیبر پختون خوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر ارکان سے حلف نہ لینے…

ججز کا خط: لاہور بار نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی

لاہور: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے آئی ایس آئی پر الزامات سے متعلق خط پر لاہور ہائی کورٹ بار نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی۔ زرائع کے مطابق آئینی درخواست پی ٹی آئی کے رہنما…

خط لکھنے والے ججز کو سلام پیش کرتا ہوں، عمران خان

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ خط لکھنے والے ججز کو سلام پیش کرتا ہوں، خواہش تھی فل کورٹ اس کی سماعت کرتا، 7 ججز کا بینچ کمیشن سے بہتر ہے، شوکت عزیز صدیقی…

والدین کا ویپنگ کرنا بچوں کے لیے خطرناک قرار

ایٹلانٹا: سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ والدین کا اپنے بچوں کی موجودگی میں ویپنگ کرنا ان پر خطرناک کیمیاء کو منکشف کر سکتا ہے۔ امریکا کی ایموری یونیورسٹی میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق میں ای سیگریٹ…

ایپل کا آئی او ایس 17.5 ورژن جلد متعارف کرانے کا اعلان

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون صارفین کے لیے آئی او ایس 17.5 کا پہلا بِیٹا ورژن جلد متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ کمپنی کی جانب سے آئندہ جاری کی جانے والی سافٹ ویئر اپ ڈیٹ میں بڑی تبدیلیاں…

دفتر میں کام کا دباؤ، کولیگ نے چھٹیوں پر جانے والی حاملہ خاتون کو زہر دے دیا

ہوبائی: چین میں ایک شہری خاتون نے دفتر میں کام کے دباؤ سے بچنے کے لیے میٹرنٹی لیو پر جانے والی ساتھی حاملہ خاتون کے پانی میں زہر ملا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی خاتون پر الزام ہے کہ…

فیروز خان اور ان سے متعلق بات کرنا پسند نہیں ، فائق خان

کراچی: اداکار فائق خان کا کہنا ہے کہ فیروز خان کو پسند نہیں کرتا نہ ہی ان سے متعلق بات کرنا چاہتا ہوں۔ نجی چینل کے شو میں انٹرویو دیتے ہوئے اداکار فائق خان نے کہا کہ سب جانتے ہیں…

ٹی20 ورلڈکپ میں کون کھیلے گا؟ فہرست تیار

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز اور ٹی20 ورلڈکپ کے ممکنہ کھلاڑیوں پر سلیکٹرز نے کپتان بابراعظم سے مشاورت شروع کردی۔ زرائع کے مطابق کاکول اکیڈمی کے ٹرینرز کی حتمی فٹنس رپورٹ ملنے کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے ٹیم…

اسرائیل کو بھرپور جواب دینے کا حق رکھتے ہیں، ایران

دمشق: شام کے دارالحکومت میں ایران کے سفارت خانے پر گزشتہ روز اسرائیل کی بمباری میں پاسداران انقلاب کے اہم کمانڈر کی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیا تھا تاہم آج کمانڈر سمیت 11 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی۔…