Month: اگست 2025
استعمال شدہ گاڑیوں کے ٹرانسفر پر فزیکل فٹنس چیکنگ ختم کرنے کا فیصلہ
کراچی: حکومت سندھ نے استعمال شدہ گاڑیوں کے ٹرانسفر پر فزیکل فٹنس چیکنگ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سیکریٹری ایکسائز، ڈی جی ایکسائز، آٹوموٹو ٹریڈرز اینڈ…
پاک چین سرحد خنجراب 4 ماہ بعد کھول دی گئی
اسلام آباد: پاک چین سرحد خنجراب 4 ماہ بند رہنے کے بعد تجارت اور سیاحت کے لیے کھول دی گئی۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق سرحدی معاہدے کے تحت ہر سال پاک چین سرحد کو یکم دسمبر سے 31 مارچ تک…
ہم آزاد امیدوار نہیں بلکہ باقاعدہ سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوئے، چیئرمین پی ٹی آئی
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم اب آزاد امیدوار نہیں ہیں بلکہ باقاعدہ سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوئے تھے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ…
عمر ایوب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی نے عمر ایوب خان کو بطور اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا۔ اسپیکر ایاز صادق نے عمر ایوب خان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، عمر ایوب نوٹیفکیشن اجراء کے بعد چیمبر میں اپنی ذمہ…
خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا حکم نامہ جاری
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن کی جانب سے تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے…
عمران خان، اسد عمر ریلی نکالنے پر درج مقدمے میں بری
اسلام آباد: عدالت نے عمران خان اور اسد عمر کو ریلی نکالنے پر درج مقدمے سے بری کردیا۔ عدلیہ کے حق میں ریلی نکالنے کے معاملے پر درج م قدمے کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ہوئی،…
مخصوص نشستوں پر غیرقانونی لوگوں کو حلف نہیں لینے دیں گے، وزیراعلی کے پی
پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں پر غیرقانونی لوگوں کو حلف نہیں لینے دیں گے۔ علی امین گنڈا پور نے کے پی اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مخصوص نشستیں…
سینیٹ کی 19 نشستوں پر پولنگ جاری، خیبرپختونخوا کی 11 نشستوں پر الیکشن ملتوی
اسلام آباد: سینیٹ کی 19 نشستوں کے لیے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں ووٹنگ جاری ہے، جبکہ خیبرپختونخوا کی 11 نشستوں پر الیکشن ملتوی ہوگئے۔ اس سال سینیٹ کی 48 نشستیں خالی ہوئی تھیں جن میں سے 18 پر سینیٹرز…
صنم جنگ کا پاکستانی لڑکیوں کو بیرون ملک شادی نہ کرنے کا مشورہ
کراچی: معروف پاکستانی میزبان اور اداکارہ صنم جنگ نے ملک سے باہر شادی کرنے کی خواہش رکھنے والی لڑکیوں کو اہم مشورہ دے دیا۔ حال ہی میں صنم جنگ نے میزبان ندا یاسر کے پروگرام میں شرکت کی جہاں اُنہوں…
مہوش حیات بہت جلد ہنی سنگھ کے نئے گانے میں نظر آئیں گی
پاکستان فلم و ڈراما انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے معروف بھارتی میوزک ریپر یو یو ہنی سنگھ کے ساتھ کام کرنے کا اعلان کردیا۔ مہوش حیات نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر پوسٹ کی جس…