Month: اگست 2025
پختونخوا میں 29 اپریل تک گرج چمک کیساتھ بارش اور آندھی کا امکان
پشاور: پختونخوا میں 29 اپریل تک گرج چمک کے ساتھ بارش اور آندھی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ صوبہ خیبر پختون خوا کے بیشتر حصوں میں آیندہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے…
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 21 ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی قیمت 2 ہزار 343 ڈالر کی سطح پر آ…
ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی
اسلام آباد: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی چمچماتی ٹرافی کی اسلام آباد کے تفریحی مقام شکرپڑیاں میں رونمائی کردی گئی۔ ورلڈ ٹی ٹونٹی کی ٹرافی کو ڈبل ڈیکر بس کے ذریعے پاکستان مونومنٹ پہنچایا گیا، اس موقع پر پی سی…
دنیا کی نصف آبادی کو مچھروں سے پھیلنے والی وباء کا خطرہ
بارسیلونا: سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ اس صدی کے آخر تک دنیا کی نصف سے زیادہ آبادی کو مچھروں سے منتقل ہونے والی بیماریوں (ملیریا اور ڈینگی جیسی بیماری) کے خطرات لاحق ہوں گے۔ ماہرین کے مطابق مچھروں…
واٹس ایپ کا اِن ایپ ڈائلر فیچر پر کام جاری
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اِن ایپ ڈائلر تک رسائی حاصل کرکے وائس کال کر سکیں گے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق…
نائیجیریا کی خاتون کا طویل انٹرویو میراتھون کا ریکارڈ
ابوجا: نائیجیریا کی ایک خاتون نے 55 گھنٹے اور 24 سیکنڈ میں 90 افراد کا انٹرویو لے کر طویل ترین انٹرویو میراتھون کا ورلڈ ریکارڈ بنا دیا۔ کلیرا چیزوبا کرونبورگ نے یوٹیوب پر ’ویمنز ورلڈ شو‘ نامی ٹاک شو کی…
کیمرہ مریم نواز کی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا، نور بخاری
لاہور: ماضی میں پاکستان کو مقبول فلمیں دینے والی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حُسن کی تعریف کردی۔ گزشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس کی وردی پہن کر لیڈی کانسٹیبل کی…
شرمناک شکست پر کپتان بابراعظم کا بیان سامنے آگیا
نیوزی لینڈ کی سی ٹیم کیخلاف شرمناک شکست کے بعد کپتان بابراعظم کا بیان سامنے آگیا۔ گزشتہ روز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کی سی ٹیم نے پاکستان کو ہوم گراؤنڈ کو 4 رنز…
بجلی مزید 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
لاہور: بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان ہے، قیمت میں اضافے سے صارفین پر ایک ماہ میں 20ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔ پاور ڈویژن ذرائع نے بتایا ہے کہ مارچ میں…
بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، جھیل میں شگاف پڑ گیا، آبادیاں زیرِ آب
کوئٹہ: بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچا دی، کئی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا، سیلابی ریلے سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوگئی۔ نوشکی، چاغی، تفتان میں حالیہ بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کرکے رکھ دیا۔ تفتان…