Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 561 خبریں موجود ہیں

اللہ تعالیٰ بانی پی ٹی آئی کو مجیب الرحمان جیسے انجام سے بچائے، راناثناء اللہ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف مکمل طور پر متحرک ہیں، پارٹی صدر کا انتخاب انتہائی شفاف طریقے سے ہوگا،اللہ تعالیٰ بانی پی ٹی آئی کو مجیب الرحمان جیسے…

وزیراعظم کا کل یوم تکبیر پر عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کل 28 مئی یوم تکبیر کے دن ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ زرائع کے مطابق وزیرِاعظم نے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے دن 28 مئی یوم تکبیر کو…

لاہور؛ ڈاکو اسلحے کے زور پر نوجوان سے قربانی کےبکرے چھین کر فرار

لاہور: قربانی کے جانور بھی ڈاکوؤں سے محفوظ نہیں رہے، سمن آباد میں کار سوار ڈاکو اسلحے کے زور پر نوجوان سے دو بکرے چھین کر لے گئے، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہوگئی۔ زرائع کے مطابق…

وفاق نے کے پی میں بجلی کی فراہمی چوری کے خاتمے سے مشروط کردی

اسلام آباد: خیبر پختون خوا میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں کمی کےلیے وفاق اور صوبائی حکومت نے مشترکہ اقدامات کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعلیٰ کے پی نے کہا ہے کہ معاملات حل ہونے میں وقت لگے گا تب تک…

اسرائیل کی خیمہ بستی پر آگ و بارود کی بارش، 75 فلسطینی جھلس گئے، بچوں کی سربریدہ لاشیں برآمد

اسرائیل کے رفح میں بے گھر افراد کے کیمپ پر خوفناک حملے میں 75 فلسطینی بری طرح جھلس گئے جن میں سے کم از کم 35 زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے جب کہ متعدد زخمیوں کی حالت…

غزہ؛ حماس کیساتھ جھڑپ میں زخمی ہونے والا اسرائیلی فوجی ہلاک

تل ابیب: غزہ میں حماس کے ساتھ ایک ہفتے قبل جھڑپ میں شدید زخمی ہونے والے 20 سالہ اسرائیلی فوجی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگیا۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق ہلاک ہونے والے اسٹاف سارجنٹ کی شناخت…

ہر لاپتہ شخص اپنی فیملی کے پاس ضرور آئے گا، لاپتہ افراد کیس کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ اٹارنی جنرل نے اسٹیٹ اور لاء انفورسمنٹ ایجنسیز کی طرف سے عدالت کو یقین دہانی کرائی اور انڈر ٹریکنگ دی ہر فرد…

نئے مالی سال ایف بی آر کا ہدف ساڑھے 12 ہزار ارب ہوسکتا ہے، چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد: چئیرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نے کہا ہے کہ کوشش کر رہے ہیں رواں مالی سال کا ٹیکس ہدف مکمل کیا جائے، نان فائلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے فنانس بل میں اقدامات کیے جائیں…

سرجانی ٹاؤن میں نوجوان کی درخت سے لٹکی ہوئی لاش برآمد

کراچی: سرجانی ٹاؤن میں درخت سے لٹکی ہوئی نوجوان کی لاش ملی ہے، مقتول حیدرآباد کا رہائشی تھا۔ ذرائع کے مطابق پیر کی صبح سرجانی ٹاؤن تھانے کے علاقے سرجانی ٹاؤن کنیز فاطمہ سوسائٹی ایسنڈر گارڈن اپارٹمنٹ کے عقب میں…

ٹی 20 ورلڈ کپ، آئی سی سی نے اضافی ٹکٹ جاری کردیے

نیویارک: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے آغاز سے ایک ہفتے قبل اضافی ٹکٹ جاری کردیے۔ میگا ایونٹ کے نساؤ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم پر 8 میچز کھیلے جائیں گے، ایونٹ کا افتتاحی مقابلہ یکم جون کو شریک…