Month: مئ 2024

اس کیٹا گری میں 561 خبریں موجود ہیں

ٹی20 ورلڈکپ؛ قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا

Post Views: 6 آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ بولر حسن علی کو پہلے ہی ورلڈکپ اسکواڈ سے ریلیز کردیا ہے جبکہ…

واٹس ایپ کا پِن میسجز کے متعلق ایک اور فیچر پر کام جاری

Post Views: 7 کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لیے نت نئے فیچر متعارف کرائے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ حال ہی میں پلیٹ فارم نے پِنڈ میسجز کے متعلق ایک نیا فیچر آزمائش…

دنیا کی سب سے بڑی وِگ تیار کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم

Post Views: 7 ابوجا: نائیجیریا کے ایک وِگ بنانے والی خاتون نے تقریباً 12 فٹ چوڑی دنیا کی سب سے بڑی وِگ بنانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ 31 سالہ ہیلن ولیمز نامی نائجیرین شہری خاتون نے…

“زندگی میں پہلی بار اتنی گالیاں سُننے کو مل رہی ہیں”

Post Views: 3 گلگت بلتستان: انتہائی کم عرصے میں شہرت حاصل کرنے والے معروف ننھے وی لاگر شیراز کے والد کو بیٹے کی وی لاگنگ چُھڑوانے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ حال ہی میں وی لاگر…

ٹی20 ورلڈکپ؛ آئی سی سی ایک مرتبہ پھر بھارت کی مدد کو آگیا! مگر کیسے؟

Post Views: 7 آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے آغاز سے قبل ہی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ہر طرح سے بھارتی ٹیم کو میگا ایونٹ جتوانے کیلئے سپورٹ فراہم کرنے لگی۔ انڈین ٹیم کو آئی سی سی نے وارم اَپ میچ…

سونے کی قیمت میں عالمی اور مقامی سطح پر مسلسل دوسرے روز کمی

Post Views: 4 کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج دوسرے روز بھی قیمت میں کمی ریکارڈ ہوئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کم ہو گئی، جس کے نتیجے میں نئی قیمت…

عدلیہ مخالف مہم، رؤف حسن اور شعیب شاہین کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر

Post Views: 4 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عدلیہ اور ججز کے خلاف مہم چلانے پر پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن اور ترجمان شعیب شاہین کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سپریم کورٹ…

پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج

Post Views: 3 اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ زرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان (سیکرٹری اطلاعات) رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ ان ہی کی…

وزیراعظم ایرانی صدر، وزیرخارجہ کی تعزیت کے لیے ایران روانہ

Post Views: 5 اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی تعزیت کے لیے ایران روانہ ہوگئے۔ دورہ ایران میں وزیراعظم شہباز شریف کے…

ناروے،آئرلینڈ اور اسپین نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک ریاست تسلیم کرلیا

Post Views: 8 کوپن ہیگن: اسپین، ناروے اور آئرلینڈ نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک ریاست تسلیم کرلیا جس کا اطلاق 28 مئی سے ہوگا جب کہ اسرائیل نے جواب میں ان ممالک سے اپنے ایلچیوں کو واپس بلالیا۔…