Month: اگست 2025
وزیر خارجہ سے ترک ہم منصب کی ملاقات، تجارت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون پر اتفاق
اسلام آباد: وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ترک ہم منصب حقان فیدان نے ملاقات کی، جس میں تجارت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون پر اتفاق کیا گیا۔ وفاقی دارالحکومت میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ…
آزادی مارچ سے متعلق کیس میں عمران خان، اسد عمر سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنما بری
اسلام آباد: جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد خان نے آزادی مارچ سے متعلق ایک کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے بانی پی ٹی آئی ، شیخ رشید اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کو بری کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد…
ہیٹ ویو کا خدشہ، کراچی میں میٹرک کے 21 سے 27 مئی تک ہونے والے امتحانات ملتوی
کراچی: شدید گرمی کے باعث کراچی میں میٹرک کے 21 سے 27 مئی تک ہونے والے امتحانات ملتوی کردئیے گئے۔ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چئیرمین کے بیان کے مطابق میٹرک کے 21 سے 27 مئی تک ہونے والے سالانہ…
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس گرفتار
اسلام آباد: سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کو مبینہ طور پر خاندانی جائیداد کے تنازع میں اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم آزاد کشمیرسردار الیاس تنویر کو گرفتاری کے بعد تھانہ مارگالہ منتقل…
پنجاب میں شدید گرمی؛ 25 مئی سے اسکولوں کی چھٹیوں کا فیصلہ
لاہور: پنجاب میں شدید گرمی کی لہر کے باعث اسکولوں کی تعطیلات 25 مئی سے دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم اسکولز ونگ نے شدید گرمی کی لہر کے دوران اور ہیٹ ویو کے پیش نظر تمام سرکاری…
اسلام آباد ؛ فلسطین کے حق میں دھرنے پر گاڑی چڑھا دی گئی، 2 مظاہرین جاں بحق
اسلام آباد میں فلسطین کے حق میں جاری دھرنے پر گاڑی چڑھانے کے واقعے میں 2 مظاہرین جاں بحق ہوگئے۔ اسلام آباد کے ڈی چوک پرجماعت اسلامی کی جانب سے فلسطین کے حق میں دئیے گئے دھرنے پر گاڑی چڑھانے…
ایرانی صدر حادثہ؛ صدر اور وزیراعظم کا اظہارِ افسوس، پاکستانی پرچم سرنگوں
اسلام آباد: ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے پر صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا گیا ہے جب کہ افسوس ناک واقعے پر قومی پرچم کوبھی سرنگوں کردیا…
ایرانی صدر اور وزیر خارجہ سمیت 8 افراد ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق
تہران: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ، صوبے مشرقی آذربائیجان کے گورنر، آیت اللہ خامنہ ای کے خصوصی نمائندہ برائے آذربائیجان، اور ہیلی کاپٹر کے عملے کے 4 ارکان حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ ایرانی وزیر داخلہ نے گزشتہ…
اے این ایف کی منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیاں
اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ،6 مختلف کاروائیوں میں 59 کلو سے زائد منشیات اور 335880 نشہ آور گولیاں برآمد،7 ملزمان گرفتار کر لیے گئے ۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کراچی پورٹ…
جون 2025 تک روپیہ اپنی قدر 18 فیصد کھو دیگا، آئی ایم ایف
اسلام آباد: آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ اگلے سال جون تک روپیہ اپنی قدر 18 فیصد تک کھو چکا ہوگا۔ ذرائع کے مطابق نیپرا کے حکام کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں آئی ایم ایف نے تجویز دی…