Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 561 خبریں موجود ہیں

اے آئی کی تیار کردہ جعلی تصاویر، ویڈیوز کیسے شناخت کریں؟

آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ذریعے تیار کردہ جعلی ویڈیوز اور تصاویر موجودہ دور میں لوگوں کے لیے سب سے بڑا مسئلہ بنتی جارہی ہیں جس کے بعد ان کی نشاندہی بہت ضروری ہوجاتی ہے۔ اے آئی ٹیکنالوجی کا عروج اور…

بار بی کیو بنانے کیلئے جھاڑن کا استعمال، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

بار بی کیو ان لذیذ کھانوں میں سے ایک ہے جو عالمی سطح پر تقریباً ہر ملک میں پسند کیا جاتا ہے تاہم ایک حالیہ بار بی کیو کی ویڈیو اپنی متنازع تکنیک کو لے کر کافی وائرل ہوئی ہے۔…

میں شادی کرنے کیلئے بےتاب ہوں، سوناکشی سنہا

ممبئی: فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ میں فریدن کا کردار ادا کرنے والی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ وہ شادی کرنے کے لیے انتظار نہیں کرسکتیں۔ حال ہی میں ویب سیریز…

میری والدہ میری مقروض ہیں، احمد رضا میر

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احد رضا میر نے ماؤں کے عالمی دن پر اپنی والدہ کو اپنی مقروض قرار دے دیا۔ 12 مئی کو دُنیا بھر میں ‘مدرز ڈے’ منایا گیا، اس موقع پر عام لوگوں سے…

غیور کشمیریوں نے الیکشن کا بائیکاٹ کرکے مودی سرکار کے منصوبوں پر پانی پھیر دیا

سرینگر: مقبوضہ جموں و کمشیر میں بھارت کے ایوان زیریں لوک سبھا کے الیکشن کے دوران پولنگ اسٹاف مکھیاں مارتے ہوئے دن بھر ووٹرز کی راہ تکتا رہا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی کو وفاق کا حصہ قرار…

نان فائلرز کے موبائل بیلنس پر 100 میں سے 90 روپے ٹیکس کٹوتی کا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے پانچ لاکھ ستر ہزار سے زائد نان فائلرز پر اڑھائی فیصد کی بجائے نوے فیصد اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ذرائع کے مطابق حالیہ انکم ٹیکس جنرل…

پکتیکا پر مبینہ حملہ، افغان طالبان نے پاکستانی وفد کا دورہ منسوخ کردیا

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے مبینہ طور پر سرحد پار دہشت گردوں کے ٹھکانے کو پکتیکا میں نشانہ بنائے جانے کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے افغان طالبان نے پاکستانی فوج کے ایک وفد کا قندھار کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔…

بابر اعظم دنیا کے کامیاب ترین ٹی 20 کپتان بن گئے

ڈبلن: بابراعظم دنیا کے کامیاب ترین ٹی 20 کپتان بن گئے۔ آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں فتح بابر اعظم کی بطور کپتان مختصر فارمیٹ میں 45 ویں کامیابی شمار ہوئی۔ کپتان بابر اعظم نے یوگینڈا کے برین…

لاہور سفاری زو میں پہلی بار نائٹ سفاری کیمپنگ کا انعقاد

لاہور سفاری زو میں پہلی بار نائٹ سفاری کیمپنگ کا انعقاد کیا گیا۔ جنگلات ا ور جنگلی حیات پر تحقیق اور زولوجیکل کے طلبا، محققین نے جنگلی جانوروں اور پرندوں کی حرکات وسکنات ، ان کے سماجی رویوں کا مشاہدہ…

عمران خان کا ملکی حالات پر آرمی چیف کو خط لکھنے کا فیصلہ

راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے ملکی حالات پر آرمی چیف کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ عمران خان نے اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شیر افضل مروت نے پارٹی کیلئے زبردست کام کیا،…