Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 561 خبریں موجود ہیں

ہم کچھ کہتے نہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ پتھر پھینکے جاؤ، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ غلط خبر پر کوئی معافی تک نہیں مانگتا، بس فون اٹھایا اور صحافی بن گئے کہ ہمارے ذرائع ہیں، کسی کے کوئی ذرائع نہیں، ہم کچھ کرتے نہیں تو…

امریکا؛ ڈانس پارٹی میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 15 زخمی

واشنگٹن: امریکی ریاست الاباما میں ہونے والی ویک اینڈ ڈانس پارٹی میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست الباما میں ہونے والی پارٹی میں ایک شخص نے معمولی سی…

اضافی مخصوص نشستوں والے اراکین کی رکنیت معطل

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اضافی مخصوص نشستوں کے اراکین کی رکنیت معطل کردی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق خیبر پختونخواہ اسمبلی سے 8 خواتین سمیت 21اراکین کی رکنیت معطل کی گئی۔ خیبر پختونخوا اسمبلی سے…

اسٹاک ایکسچنیج : ہنڈرڈ انڈیکس پہلی بار 74 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ہنڈرڈ انڈیکس کی سطح ملکی تاریخ میں پہلی بار 74 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگئی۔ زرائع کے مطابق آج مارکیٹ میں تیزی رہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 956 پوائنٹس کی تیزی دیکھنے میں…

شہباز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت سے مستعفی ہوگئے

لاہور: شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی صدارت چھوڑ دی، مرکزی مجلس عاملہ اٹھارہ مئی کو نواز شریف کو صدر بنانے کی توثیق کرے گی۔ ن لیگ کے ذرائع کے مطابق مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس پارٹی کے آئین…

آزاد کشمیر میں بجلی کی قیمت میں بڑی کمی، وزیراعظم نے 23 ارب روپے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وزیرِاعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے عوام کے مسائل کو حل کرنے کیلئے 23 ارب روپے کی فوری فراہمی کی منظوری دے دی۔ محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت آزاد کشمیر کی حالیہ صورتحال پر…

وفاقی بجٹ 7 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے 170 کھرب کا بجٹ 7 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ مجموعی طورپر 17 ٹریلین روپے سے زائد حجم پر مشتمل آئندہ مالی سال 2024-25 کا وفاقی بجٹ 7 جون کو…

لاہور میں پرانی دشمنی پر ماں اور 17 سالہ بیٹا قتل

لاہور: لاہور میں پرانی دشمنی پر ماں اور 17 سالہ بیٹے عبدالرحمن کو قتل کردیا گیا۔ زرائع کے مطابق لاہور کے علاقے جنوبی چھاؤنی میں فائرنگ کرکے ماں بیٹے کو قتل کردیا گیا، مقتولین کی شناخت عائشہ اور 17 سالہ…

خیبر پختونخوا میں دو ماہ کے دوران صحت کارڈ پر ایک لاکھ افراد کا مفت علاج

پشاور: صحت کارڈ پر خیبر پختونخوا میں یکم رمضان سے اب تک ایک لاکھ افراد کا مفت علاج مکمل ہوگیا۔اپنے بیان میں خیبرپختونخوا کے مشیر صحت قاسم علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں اب تک صحت کارڈ پر…

آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ میں مذاکرات، غریب افراد کو ٹارگٹڈ سبسڈی دینے پر اتفاق

اسلام آباد: وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ قرض معاہدے سے ملکی معیشت میں بہتری آئی۔ وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے وزارت خزانہ میں آئی ایم ایف مشن کو موجودہ معاشی صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے…