Month: اگست 2025
میٹرک بورڈ کراچی بے بس؛ ایک اور پرچہ امتحان سے قبل سوشل میڈیا پر وائرل
کراچی: میٹرک بورڈ کے امتحان میں نقل مافیا کے سامنے حکام بے بس ہو چکے ہیں، جس کے نتیجے میں آج ایک اور پرچہ امتحان شروع ہونے سے قبل ہی سوشل میڈیا پرپھیل گیا۔ میٹرک کے امتحانات کے دوران پیپرز…
حیدر آباد؛ ریلوے ٹریک پر علی الصبح زوردار دھماکا
حیدر آباد: ریلوے ٹریک پر علی الصبح زور دار دھماکا ہوا، جس کی آواز دُور دُور تک سنائی دی۔ زرائع کے مطابق حیدر آباد کے علاقے لطیف آباد پونے سات فلائی اوور کے نزدیک ریلوے ٹریک پر زور دار دھماکا…
وزیراعلیٰ گورنر ہاؤس پر قبضے کی دھمکی نہ دیں، منہ توڑ جواب دیا جائیگا، گورنر کے پی
ڈی آئی خان: گورنر خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ ، گورنر ہاؤس پر قبضے کی دھمکی نہ دیں، طرز تکلم درست کریں ورنہ انہیں منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں تقریب سے خطاب کرتے…
آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا، احتساب عدالت نے کارروائی روک دی
اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد نے پارک لین اور توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں آصف زرداری کے خلاف کارروائی روک دی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا…
پنجاب میں 29 ایڈیشنل اور اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرلز برطرف
لاہور: حکومت پنجاب نے 29 ایڈیشنل اور اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرلز کو برطرف کردیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 5 ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل اور 24 اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے اور نوٹیفکیشن…
غیر ذمہ دارانہ بیانات پر شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے غیر ذمہ دارانہ بیانات دینے پر شیر افضل مروت کو شو کاز نوٹس جاری کردیا۔ شیر افضل مروت کو پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کیا گیا ہے۔…
بلیک ہول میں گِرنے کا منظر کیسا ہوگا؟ ویڈیو جاری
واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا نے سپر کمپیوٹر پر بنائی گئی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دِکھایا گیا ہے کہ بلیک ہول میں گرنے کے بعد کے مناظر ممکنہ طور پر کیسے ہوں گے۔ ناسا کی جانب سے…
ویپس میں استعمال کیے گئے کیمیکل انتہائی زہریلے ثابت ہوسکتے ہیں، تحقیق
ایک تحقیق کے مطابق ویپس کے لیے استعمال کیے جانے والے کیمیکلز گرم ہونے کے بعد شدید زہریلے مرکبات ثابت ہوسکتے ہیں۔ ویپنگ آلات مائع فلیور کو بلند درجہ حرارت پر گرم کرتے ہیں تاکہ فلیور کو بخارات میں تبدیل…
جاپان میں بیت الخلا سیاحوں کی توجہ کا مرکز کیوں بن رہے ہیں؟
ٹوکیو: عوامی بیت الخلا سے لوگ عموماً بچنے کی کوشش کرتے ہیں کیونکہ وہاں صفائی کا معیار اطمیان بخش نہیں ہوتا لیکن جاپان میں ایسے پبلک ٹوائلٹس تیار کیے گئے ہیں جو سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔…
جسٹن بیبر اور اہلیہ کے ہاں شادی کے 6 سال بعد پہلے بچے کی پیدائش متوقع
عالمی شہرت یافتہ کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر اور اُن کی اہلیہ ہیلی بیبر بہت جلد اپنے پہلے بچے کا دُنیا میں استقبال کریں گے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹن بیبر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اہلیہ ہیلی…