Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 561 خبریں موجود ہیں

نو مئی: پی ٹی آئی کا ملٹری کیمروں کی ویڈیوز برآمدگی کیلیے سپریم کورٹ جانے کا اعلان

اسلام آباد: عمران خان نے وکلا کو نو مئی کے دن فوجی عمارات پر نصب کیمروں کی فوٹیجز برآمد کرنے، 16 کارکنوں کے قتل اور انوار الحق کاکڑ کے فارم 47 کے حوالے سے سپریم کورٹ میں پٹیشنز دائر کرنے…

ایپل نے نیا آئی پیڈ پرو متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کمپیوٹنگ کے لیے تیار کی گئی نئی چِپ کا حامل اپنا تازہ ترین آئی پیڈ پرو متعارف کرا دیا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق کمپنی کی جانب سے میک لیپ ٹاپ کے…

امریکا کی سڑکوں پر رکشے کی ویڈیو وائرل

کیلیفورنیا: رکشہ ایشیائی ممالک بالخصوص بھارت، پاکستان اور بنگلہ دیش جیسے ممالک میں اندرون شہر سواری کا ایک مقبول ذریعہ ہیں لیکن امریکا کی سڑکوں پر رکشے کو دیکھنا ایک اچھنبے کی بات ہے۔ بہت سے لوگ اپنے کام پر…

والدہ ہی میرے لیے بولڈ لباس خرید کر لاتی ہیں، اداکارہ سعیدہ امتیاز

پاکستانی ماڈل اور اداکارہ سعیدہ امتیاز نے کہا ہے کہ اُن کے مختصر لباس پر والدہ کو کوئی اعتراض نہیں بلکہ اُن کی والدہ ہی اُن کے لباس خریدتی ہیں۔ حال ہی میں سعیدہ امتیاز نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام…

عامر کا ویزہ ایشو؛ پی سی بی نے کرکٹ آئرلینڈ کو خبردار کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ بولر محمد عامر کو ویزہ جاری نہ کرنے کے معاملے پر کرکٹ آئرلینڈ کو خبردار کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) فاسٹ بولر محمد عامر کے دورہ…

بھارتی فوج کی سرحد پر فائرنگ؛2 بنگلادیشی نوجوان جاں بحق

ڈھاکا: بھارت کی بارڈ سیکیورٹی فورس نے چوکی سے سرحد پار فائرنگ کرکے دو بنگلادیشی نوجوانوں کو قتل کردیا اور لاشیں بھی ساتھ لے گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے بنگلادیشی نوجوانوں…

ایبسلوٹلی ناٹ کہنے والے اب امریکی سفیر سے مل رہے ہیں، وفاقی وزرا

اسلام آباد: وفاقی وزرا خواجہ آصف اور عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ایبسلوٹلی ناٹ کہنے والے اب امریکی سفیر سے مل رہے ہیں، نو مئی کے تمام کرداروں کو سب جانتے ہیں، پی ٹی آئی میں آج ہو ہر…

اسلام آباد پولیس نے عام افراد کا ریڈ زون میں داخلہ بند کردیا

اسلام آباد: پولیس نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر عام افراد کا ریڈ زون میں داخلہ بند کردیا۔ زرائع کے مطابق پولیس کی جانب سے ریڈ زون کے داخلی راستوں پر کنٹینرز رکھ دئیے گئے ہیں اور…

ججز کے خلاف مہم کا معاملہ سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، ہائی کورٹ نے توہین عدالت کی کارروائی کے تحت یہ معاملہ سماعت…

بشام حملے میں دہشتگردوں کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بشام حملے کے میں ملوث دہشت گردوں کے تانے بانےافغانستان سے ملتے ہیں۔ ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ آئی ایس پی…