Month: اگست 2025
بغیر پروں کے پُر تعیش طیارے کا ڈیزائن پیش
بارسیلونا: اسپینش ڈیزائنر نے مستقبل کےبغیر پروں والے ایک سپر سونک طیارے کا خیال پیش کیا ہے جس میں 300 مسافر پُر تعیش سفر کر سکیں گے۔ اسپیس شپ کی طرح دکھنے والا یہ طیارہ انتہائی بلند رفتار سے پرواز…
ازدواجی زندگی نے مجھے سیلز بزنس میں ماہر بنا دیا، امریکی شہری
کیلیفورنیا: امریکا کے ایک کاروباری شہری ’لنکڈ اِن‘ پر اپنی حالیہ پوسٹ کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئے ہیں جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے خریدوفروخت کے بزنس میں اصل مہارت اپنی ہونے والی…
اداکارہ جویریہ عباسی نے ’’مسٹری مین‘‘ کے ہمراہ ایک اور تصویر جاری کردی
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ جویریہ عباسی نے ’’مسٹری مین‘‘ کے ہمراہ ایک اور تصویر جاری کردی۔ فوٹو اَپ لوڈنگ سائٹ انسٹاگرام اسٹوری پر اداکارہ نے انگوٹھی پہنے مسٹری مین کیساتھ تصویر شیئر کی، اداکارہ کا ہاتھ کسی مرد…
پی ایس ایل2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا دسواں ایڈیشن 12 اپریل سے راولپنڈی میں سجانے کا ارادہ کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 10 کا مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال کردیا ہے، ایونٹ…
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 3 کشمیری نوجوان شہید
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج کی جارحیت میں 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کلگام میں بھارتی فوج نے محاصرہ کرکے گھر گھر تلاشی لی، چادر اور…
لاہور؛ ضلعی انتظامیہ اور تندور مالکان کے مذاکرات کامیاب، ہڑتال موخر
لاہور: ضلعی انتظامیہ اور تندور مالکان کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کے بعد تندور مالکان نے ہڑتال موخر کردی۔ ذرائع کے مطابق شہر بھر کے 15 ہزار تندور مالکان نے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد آج…
لاہور؛ گاڑیوں کو موٹرسائیکل سے ٹکر مار کر لوٹنے والا ڈاکو گرفتار
لاہور: سیف سٹی نے حادثے کا رنگ دیکر شہریوں کو لوٹنے والے ڈاکو کی ویڈیو جاری کر دی۔ ٹریفک سگنل پر رکنے والی گاڑی کو موٹر سائیکل سوار ڈاکو نے جان بوجھ کر پیچھے سے ہٹ کیا۔ ڈاکو نے حادثے…
10 اور 11 مئی کو جنوبی پنجاب میں طوفانی بارش کا امکان
لاہور: پی ڈی ایم اے پنجاب نے رواں ہفتے ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 8 سے 10 مئی تک پنجاب میں دن کے درجہ حرارت میں 3 سے 5…
پاکستان سے حج آپریشن کا آغاز، پہلی پرواز کل مدینہ منورہ کیلیے روانہ ہوگی
اسلام آباد: پاکستان سے حج 2024ء کے لیے پہلی پرواز کل مدینہ منورہ کے لیے اُڑان بھرے گی۔ ترجمان وزارتِ مذہبی امور کے مطابق حج 2024 کے لیے فلائٹ آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا۔ وفاقی دارالحکومت…
عارف علوی انسداد دہشتگردی عدالت پہنچ گئے، شاہ محمود، یاسمین راشد سے ملاقات
لاہور: سابق صدر عارف علوی نے انسداد دہشت گردی عدالت میں شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد و دیگر سے ملاقات کی ہے۔ زرائع کے مطابق سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پولیس کی سخت سکیورٹی میں انسداد دہشت گردی عدالت…