Month: مئ 2024

اس کیٹا گری میں 561 خبریں موجود ہیں

بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

Post Views: 6 اسلام آباد: عدالت نے بشریٰ بی بی کو سب جیل بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی جانب سے دائر…

ذیا بیطس سے متعلقہ کیمیکل کینسر کےخطرات بڑھا سکتا ہے، تحقیق

Post Views: 9 سنگاپور: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ذیا بیطس کے بے قابو ہونے سے تعلق رکھنے والا ایک کیمیکل جسم میں رسولیوں کے بننے کے خطرات کو بڑھا سکتا ہے۔ تازہ ترین مطالعے میں ماہرین…

نامیاتی سالموں سے بنایا گیا سولر پینل

Post Views: 4 یورپی یونین نے آرگانک (نامیاتی) سولر پینلز بنانے والے سوئیڈش اسٹارٹ اپ ایپیشائن کو 33 لاکھ یورو کی گرانٹ جاری کردی۔ ان سولر پینلز میں سائنس دانوں نے بجلی کے منتقل ہونے کے لیے سیلیکون کے بجائے…

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

Post Views: 4 کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر کی کمی سے 2317 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ اسی طرح…

اینیمل فلم کے مقبول گانے پر رقص؛ بوبی دیول نے ریکھا کی نقل کی تھی ؟

Post Views: 8 ممبئی: گمنامی کی جانب بڑھتے جانے والے بوبی دیول نے فلم اینیمل سے انڈسٹری میں ’’کم بیک‘‘ کیا ہے۔ اس فلم کے گانے ’’جمالِ جمالو‘‘ پر اداکار کے رقص نے فلم بینوں کو ایک بار پھر ان…

چیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارتی ٹیم آمد سے متعلق بی سی سی آئی صدر کا بیان آگیا

Post Views: 7 پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 میں بھارتی ٹیم کی آمد سے متعلق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر نے بھی لب کشائی کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…

9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو سزا دینی پڑے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر

Post Views: 8 راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی فوج نہیں بلکہ پورے پاکستان کے عوام کا مقدمہ ہے، 9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینی پڑے…

عدلیہ میں مداخلت ہے، جسٹس اطہر؛ تو پھر آپ کو یہاں نہیں بیٹھنا چاہیے، چیف جسٹس

Post Views: 7 اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ جو جج مداخلت دیکھ کر کچھ نہ کرے اسے جج نہیں ہونا چاہیے، گھر بیٹھ جائے۔ سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے عدلیہ…

ٹیلی کام کمپنیاں 5 لاکھ سے زائد نان فائلرز کی موبائل سِمز بلاک کرنے پر رضامند

Post Views: 5 اسلام آباد: ٹیلی کام کمپنیوں نے ملک میں 5 لاکھ 6 ہزار سے زیادہ نان فائلرز کی موبائل سِمز بلاک کرنے پر رضامندی ظاہر کردی۔ زرائع کے مطابق ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے چیئرمین فیڈرل بورڈ…

سعودی اور امریکی افواج کی مشترکہ جنگی مشقوں کا آغاز ہوگیا

Post Views: 5 ریاض: بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع تجارتی بندرگاہ ینبع میں سعودی عرب اور امریکا کی افواج کی مشترکہ جنگی مشقوں ” فیئرس فیوری 24″ کا آغاز ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ان مشقوں کا آغاز مغربی…