266

صارم برنی انسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار

ایف آئی اے اینٹی ہیومن اینڈ ٹریفکنگ ٹیم نے سماجی کارکن صارم برنی کو انسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کر لیا۔

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق آج صارم برنی جیسے ہی کراچی ایئرپورٹ پر پہنچے تو ٹیم نے انہیں گرفتار کیا، کافی عرصے سے صارم برنی کی نقل و حرکت پر نظر رکھی جا رہی تھی۔

ایف آئی اے کے مطابق صارم برنی پر انتہائی سنگین نوعیت کے الزامات ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں