امیر جمعیت علماء اسلام ضلع لوئر وزیرستان مولانا میرزا جان کی گاڑی پر وانا بائی پاس روڈ کے قریب فائرنگ، ذرائع کے مطابق فائرنگ سے مولانا میرزا جان شدید زخمی ہوگئے۔مولانا میرزا جان کو زخمی حالت میں ہیڈکواٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
ڈاکٹروں کے مطابق مولانا میرزا جان کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔
Load/Hide Comments