Month: اگست 2025

اس کیٹا گری میں 593 خبریں موجود ہیں

ناسا کی نئی تصویر کائنات کے متعلق معمہ حل کرنے میں مددگار قرار

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ دور دراز موجود کم عمر کہکشاؤں کی نئی تصاویر ستاروں کے وجود میں آنے کے متعلق معمے کو حل کرنے میں مدد دے سکتی ہیں۔ ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ ایک نئی…

پہلے امریکی صدر کے گھر سے صدیوں پرانی چیریز برآمد

ورجینیا: امریکا کے پہلے صدر جارج واشنگٹن کے گھر کے تہہ خانے سے چیری اور بیریز کی درجنوں بوتلیں انتہائی محفوظ حالت میں برآمد ہوئی ہیں۔ ماہرینِ کو یہ دریافت ایک آثارِ قدیمہ کے منصوبے کے لیے کی جانے والی…

سوناکشی سنہا کے بھائیوں نے بھارتی میڈیا کو جھوٹا قرار دے دیا

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی میں شرکت نہ کرنے سے متعلق خبروں پر اداکارہ کے دونوں بھائی بھارتی میڈیا پر برس پڑے۔ سوناکشی سنہا کے دونوں بھائی کُش اور لو سنہا سے متعلق یہ…

زارا نور کی شادی پر ہی دوسری شادی کا فیصلہ کرلیا تھا، بشریٰ انصاری

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے اپنی بھانجی زارا نور عباس کی شادی پر ہی ڈرامہ نگار اقبال حسین سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا۔ حال ہی میں بشریٰ انصاری…

ماہرہ خان کے قریبی عزیز کا انتقال، اداکارہ شدتِ غم سے نڈھال

پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان کے ماموں انتقال کرگئے، اداکارہ نے مداحوں سے دُعاؤں کی اپیل کردی۔ ماہرہ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے مرحوم ماموں کی چند یادگار تصاویر پوسٹ کیں اور ساتھ ہی اُن…

“ہمارے علاوہ دیگر عازمین نے بھی دورانِ حج تصاویر کھینچیں، ویڈیوز بنائیں”

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و پروڈیوسر یاسر نواز نے اُن کی حج کی تصاویر پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے دیا۔ یاسر نواز نے اپنے یوٹیوب وی لاگ میں کہا کہ میرے لیے حج کی…

آسٹریلیا بمقابلہ بھارت؛ کیا ہندوستانی فاسٹ بولرز نے بال ٹیمپرنگ کی؟

قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے ٹی20 ورلڈکپ میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان اہم معرکے میں بھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ پر بال ٹیمپرنگ کا الزام عائد کردیا۔ مقامی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے سابق…

آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم، رضوان کی مزید تنزلی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹی20 بیٹرز و بالرز رینکنگ جاری کردی، کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کی تنزلی ہوگئی۔ آسٹریلوی بیٹر ٹریوس ہیڈ نے ٹی20 بیٹرز کی رینکنگ میں 4 درجے چھلانگ لگاکر پہلی پوزیشن پر…

چولستان میں غیر قانونی شکار پر کارروائی، 5شکاری چار ذبح شدہ ہرنوں سمیت گرفتار

لاہور: پنجاب وائلڈ لائف نے صحرائے چولستان میں ہرنوں کے غیر قانونی شکار پر بااثر افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پانچ شکاریوں کو چار ذبح شدہ ہرنوں سمیت گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چولستان ایریا کی خان چیک پوسٹ…

کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک اور نوجوان جاں بحق

کراچی: ڈسٹرکٹ کورنگی غریب نواز اسٹاپ کے قریب پیر کی شب موبائل فون چھیننے کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی سفاکانہ فائرنگ کا نشانہ بن کر شدید زخمی 34 سالہ ذیشان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی…