Month: اگست 2025
پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کی مزید مقدمات میں گرفتاری روکنے کیلیے درخواست دائر
لاہور: تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کی مزید مقدمات میں گرفتاری روکنے کےلیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ صنم جاوید کے والد کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی…
لاہور؛ بولنے اور سننے کی قوت سے محروم 13 سالہ لاپتا بچہ کراچی سے بازیاب
لاہور: بولنے اور سننے کی قوت سے محروم لاہورکا 13 سالہ مغوی بچہ کراچی سے بازیاب کروا لیا گیا۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری نے بچے کی بحفاظت بازیابی کا ٹاسک دیا تھا۔ انچارج انویسٹی…
تاجروں نے اضافی گندم کی برآمد کے لیے حکومت سے اجازت طلب کر لی
کراچی: تاجروں کی جانب سے ملک میں موجود اضافی گندم کی برآمد کے لیے حکومت سے اجازت طلب کرلی گئی ہے۔ چیئرمین سیریل ایسوسی ایشن آف پاکستان مزمل چیپل کے مطابق اس وقت ملک میں 3.9 ملین ٹن اضافی گندم…
آزاد کشمیر سے لاپتہ شہری خورشید احمد کی گرفتاری ظاہر کر دی گئی
اسلام آباد: آزاد کشمیر سے لاپتہ شہری خورشید احمد کی گرفتاری ظاہر کر دی گئی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ خواجہ خورشید ملٹری کی حراست میں ہیں۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے خورشید احمد کی بازیابی کے…
جنھوں نے پریس کانفرنسز نہیں کیں انھیں اٹھا لیا گیا، جسٹس اطہر من اللہ
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ جو 2018 میں ہوا وہی ابھی ہوا، جنھوں نے پریس کانفرنسز نہیں کیں انھیں اٹھا لیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل…
پی ٹی آئی نے الیکشن رکوانے کی کوشش کی،وزیراعظم عمران خان الیکشن کمیشن پر اثرانداز ہوئے،چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے الیکشن رکوانے کی کوشش کی، عمران خان الیکشن کمیشن پر اثرانداز ہوئے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی…
سازگار نتائج کیلیے عوام اور تاجربرادری کی مشاورت سے فیصلے کریں گے، وزیرخزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سازگار نتائج کے لیے عوام اور تاجر برادری کی مشاورت سے فیصلے کریں گے۔ پاکستان بزنس کونسل کے وفد نے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں نئے…
عمران خان کی اپنی نااہلی کیخلاف زیر التواء اپیل کی جلد سماعت کیلیے درخواست دائر
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی نے اپنی نااہلی کے خلاف زیر التواء اپیل کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل علی ظفر کی جانب سے درخواست دائر کی…
فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل؛ جلد سماعت کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق کیس کو جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ کی جانب سے دائر کی گئی جس میں استدعا کی گئی کہ…
اسلام آباد الیکشن ٹریبیونل تبدیلی کا آرڈر معطل، لیگی ایم این اے انجم عقیل کو توہین عدالت کا نوٹس
اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا اسلام آباد کے انتخابی ٹریبیونل تبدیلی کا آرڈر معطل کر دیا جبکہ مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے معافی مانگ لی تاہم ہائی کورٹ…