Month: اگست 2025
مخصوص نشستیں: پی ٹی آئی ارکان نے دوسری جماعت میں شامل ہوکر خودکشی کیوں کی؟ چیف
اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ جب آئین کے الفاظ واضح ہیں تو ہماری کیا مجال ہم تشریح کریں، کیا ہم پارلیمنٹ سے زیادہ…
سوناکشی سنہا کے اسلام قبول کرنے کی خبروں پر سُسر کا ردعمل
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا کے اسلام قبول کرنے سے متعلق خبروں پر اُن کے ہونے والے شوہر ظہیر اقبال کے والد کا بیان سامنے آگیا۔ لیجنڈری اداکار شتروگھن سنہا کی اکلوتی بیٹی سوناکشی سنہا 23 جون…
خانہ کعبہ کے کلید بردار ڈاکٹرصالح بن زین العابدین انتقال کرگئے
خانہ کعبہ کے محافظ اور کلید بردار ڈاکٹرصالح بن زین العابدین انتقال کرگئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر صالح بن زین العابدین الشیبی طویل عرصے سے بیمار تھے۔ ڈاکٹر صالح خانہ کعبہ کے 109 ویں کلید بردار تھے۔ سعودی فرمانروا…
کراچی میں بجلی، پانی کی عدم فراہمی پر احتجاج میں شدت
کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی اور پانی کی عدم فراہمی پر عوام کی جانب سے احتجاج میں شدت آگئی ہے اور حکام کو مسائل حل نہ کرنے کی صورت میں احتجاج جاری رکھنے سے خبردار کردیا ہے۔ شہریوں…
مہنگائی میں 0.94 فیصد اضافہ ،25 اشیا مہنگی ،5سستی
اسلام آباد: ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر0.94 فیصداضافہ ریکارڈکیاگیا۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کے مطابق 20 جون کوختم ہونے والے ہفتہ میں روزمرہ استعمال کے 5 ضروری اشیاکی قیمتوں میں کمی اور21 کی قیمتوں میں استحکام…
بچوں کے دودھ پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز مسترد
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے بچوں کے دودھ پر 18 فی صد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز مسترد کردی۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا، جس…
غیر ملکیوں کیلیے سکیورٹی پلان پر کسی غفلت کی گنجائش نہیں، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ غیر ملکیوں کے لیے سکیورٹی پلان پر کسی قسم کی غفلت کی گنجائش نہیں ہے۔ وزارت داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں غیر ملکیوں…
لوئر دیر؛ دہشتگردوں کا ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہل کار شہید
لوئر دیر: ایف سی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 اہلکار شہید ہو گئے۔ دہشت گردوں نے ہفتے کی علی الصبح میدان سوری پاؤ میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا۔ دہشت گردوں کی فائرنگ سے…
میوہ جات وزن کم کرنے میں انتہائی معاون
ایک نئی تحقیق بتاتی ہے کہ جو لوگ اپنا وزن کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں انہیں خشک میوہ جات زیادہ کھانے پر غور کرنا چاہیے۔ محققین کا کہنا ہے کہ جو لوگ روزانہ 1.5 سے 3 اونس بادام،…
بلیک ہول کے اچانک فعال ہونے کا منظر عکس بند
میونیخ: ماہرینِ فلکیات نے زمین سے سیکڑوں نوری سال فاصلے پر موجود ایک سپر میسو بلیک ہول کے اچانک فعال ہونے کا منظر عکس بند کرلیا۔ زمین سے 300 نوری سال سے زیادہ فاصلے پر واقع ورگو کونسٹیلیشن میں موجود…